نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
دفاع كے عنوان سے كسي جارح ملك كے مقابل ہي ممكن ہوسكتا ہے۔ اشميت كے بقول بلاشبہ اسٹكس نيٹ سے كئےجانے والے سائبر حملے طاقت كے استعمال كے زمرے ميں آتے ہيں۔ بعض ماہرين كا خيال ہے كہ ٹالين مسودے كي اہميت اس وجہ سے ہے كہ وہ ايران كو يہ حق ديتا ہے كہ خواہ فوجي لحاظ سے ہو يا ان ہي روشوں سے جوابي حملے كرے جي ...
دفاع اور كيبنٹ كا سربراہ بناديا۔اسي كے ساتھ ملك سلمان نے مالي اور ترقياتي امور كي اعلي كونسل قائم كا سربراہ بھي محمد بن سلمان كو مقرر كيا۔اس طرح سعودي عرب ميں دوسرے عہديداروں سے كہيں زيادہ قدرت واختيار ملك سلمان كے فرزند محمد بن سلمان كے ہاتھ ميں ہے۔اگر چہ محمد بن سلمان آل سعود كے اقتدار كے ڈھانچے م ...
دفاع كے لئے ايك حفاظتي سپر يا حصار كا قيام،ايران كے ايٹمي پروگرام كو محدود كرنا،شام ميں بشار اسد كي حكومت كے خاتمے اور يمن كے مسئلے كو خصوصي طور پر زير بحث لايا جائے گا۔آگاہ زرائح كا كہنا ہے كہ اس اجلاس كے مسودے ميں خليج فارس كے ممالك كے دفاع پر تاكيد كے علاوہ امريكہ كي طرف سے پيٹرياٹ ميزائل اور ديگ ...
دفاعي پروگرام صرف ملكي دفاع كے لئے تيار كيا گيا ہے۔
گذشتہ ہفتے بھي برطانوي جريدے سنڈے ٹائمز نے اپني ايك رپورٹ ميں كہا تھا كہ سعودي عرب، پاكستان سے ايٹمي ہتھيار خريدنا چاہتا ہے۔
دفاع منوہر پاريكر كے بيان پر انتہائي تشويش ظاہر كي ہے۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق نئي دہلي ميں ايك تقريب سے خطاب ميں بھارت كے وزير دفاع منوہر پاريكر نے كہا تھا كہ كانٹے سے كانٹا نكالنا چاہيئے اور بھارتي فوج كو صرف دہشت گردوں كے خلاف ہي كيوں استعمال كرنا چاہيئے۔
ہفتہ كو عزيز نے كہا كہ اس بيان سے انڈيا ...
دفاع خواجہ آصف نے بھارت كے وزيردفاع كے ايك حاليہ بيان پر تبصرہ كرتے ہوئے كہا كہ ان كے اس بيان سے پاكستاني سرزمين پر دہشت گردي كي سرگرميوں ميں ہندوستاني شموليت كے حوالے سے ہمارے دعوے كي تصديق ہوگئي ہے۔
واضح رہے كہ بھارت وزير دفاع منوہر پريكر نے دھمكي دي تھي كہ ہندوستان دہشت گردي كے خلاف دہشت گردي اس ...
دفاع نے بھي ايك بيان ميں شمال مشرقي صعدہ كے علاقے كتاف ميں ايك سعودي طيارے كے گرنے كي تصديق كي ہے- قابل ذكر ہے كہ مقامي ذرائع اور عيني شاہدين نے اتوار كو بھي يمني فوج كے ہاتھوں ايك سعودي فوجي طيارہ مار گرائے جانے كي خبر دي تھي- اس سعودي جنگي طيارے كو شمالي صنعا كے بني حارث علاقے ميں گرايا گيا۔ابھي ت ...
دفاع نے بارہ اپريل كو پہلي مرتبہ يہ اعلان كيا تھا كہ صوبہ نجران كے سرحدي علاقے پر انصاراللہ كے حملے ميں تين فوجي افسر ہلاك ہوئے ہيں۔ اس دن سے آج تك بالخصوص گذشتہ دنوں ميں سرحدي علاقوں ميں آل سعود كے فوجيوں كي ہلاكتوں كي رپورٹيں مل رہي ہيں۔ پريس ٹي وي كي رپورٹ كے مطابق يمن كي فوج نے عوامي انقلابي فور ...
دفاع ناقابل تسخير ہوگيا اور اب كوئي بھي دشمن وطن عزيز كي طرف ميلي آنكھ سے ديكھنے كي ہمت نہيں كرسكتا۔
وزيراعظم كا كہنا تھا كہ ہماري حكومت كو ايٹمي دھماكا كرنے كا اعزاز حاصل ہوا اور انشاءاللہ معاشي دھماكا بھي ہمارے دور حكومت ميں ہي ہوگا۔ انہوں نے اپنے پيغام ميں مزيد كہا كہ آپريشن ضرب عضب بے مثال كا ...