نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
اٹھائے گا۔
سعودي عرب كے وزير امور خارجہ سعو دالفيصل نے بھي اخوان المسلمين كے ساتھ رابطے كےلئے سعودي عرب كي نئي سياسي حكمت عملي كے بارے ميں گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے: ’’اخوان المسلمين كے ساتھ ہمارا كوئي اختلاف نہيں ہے ہمارا اختلاف ان كے چند افراد كے ساتھ ہے جنہوں نے اپنے مرشد اور رہبر كي بيعت كي ہے‘ ...
اٹھاتے ہوئے اس ملک کی فوج نے سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اور ریٹائرڈ فوجی آفیسروں کی اہم شخصیات کو اقتدار میں لانے کی کوشش کی۔ دوسرے لفظوں میں فوج نے کوشش کی کہ چھوٹی جماعتوں پر مشتمل ایک ایسے اتحاد کو سامنے لایا جائے جو اس ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مد ...
اٹھا یا ہے۔ جب کہ داعش کے عراق پر حملہ کرنے کے بعد ان گروہوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کو دور کرنے کی کوشش کی تاکہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ خارجہ تعلقات بہتر ہو سکیں۔ الوقت - حالات كو مد نظر ركھتے ہوئے عراق كے نئے وزير اعظم حيدر العبادي نے پہلے مرحلےميں اس بات كي كوشش كي كہ مركزي حكومت كے دوسري ...
اٹھائے گا۔
سعودي عرب كے وزير امور خارجہ سعو دالفيصل نے بھي اخوان المسلمين كے ساتھ رابطے كےلئے سعودي عرب كي نئي سياسي حكمت عملي كے بارے ميں گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے: ’’اخوان المسلمين كے ساتھ ہمارا كوئي اختلاف نہيں ہے ہمارا اختلاف ان كے چند افراد كے ساتھ ہے جنہوں نے اپنے مرشد اور رہبر كي بيعت كي ہے‘‘۔ ...
اٹھاتے ہیں۔ البتہ نبی بری اور سعد حریری کے مابین ہونے والی ملاقات کے بعد صدر کے مسئلے کے حل کی کچھ امیدیں پیدا ہو گئی ہیں۔ البتہ اس بات کو بھی فراموش نہیں کرنا چاہئے کہ لبنان میں دھشتگردوں کے خلاف کارروائی اور جدوجہد سب کا مطالبہ اور سب اس سے متفق ہیں تاہم دھشتگردوں کے خلاف کارروائی کے طریقہ کار کے ...
اٹھاتے ہوئے عرب دنیا کے حالات اور تبدیلیوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی تاکہ اس طرح وہ ایک علاقائی طاقت کے طور پر ابھر کر سامنے آئے۔لیکن علاقائی سطح پر رونما ہونے والے واقعات میں قطر نے غیر جانبداری کا مظاہرہ نہیں کیا اور قطر کی جانبدارانہ کردار کی وجہ سے عرب ممالک کے سیکولر حلقوں اور اسی طرح بحرین ...
اٹھائیس اپریل کو ایک فرمان جاری کر کے مقرن بن عبدالعزیز، سعود الفیصل اور بعض دوسرے شہزادوں کو ملک کے کلیدی عہدوں سے برطرف کر دیا تھا- سعودی عرب کے بادشاہ نے ایک اور فرمان جاری کرکے یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام کے اصل ذمہ دار اپنے بیٹے، محمد بن سلمان کو ولیعہد کا جانشین، نائب وزیر اعظم، وزیر دفاع ا ...
اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب اشوکے مکھرجی نے اقوام متحدہ کی پابندیوں سے متعلق کمیٹی کے سربراہ کو خط تحریر کیا ہے۔
خط میں ذکی الرحمٰن لکھوی کی ضمانت کو اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 1267 کی خلاف ورزی قرار دے کر مداخلت کی اپیل کی گئی ہے۔
وا ...
اٹھانے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جماعت اسلامی،مجلس وحدت مسلمین اور اس ملک کی دیگر سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ میں نبی اکرم حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی مسلسل اشاعت ناقابل برداشت اور قابل مذمت ...