نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
اٹھا ليا ہے تو غلط نا ہوگا دوسري طرف آج دنيا ميں اقتدار كي تعريف بدل چكي ہے اور اب ايٹم بم اور پيشرفتہ ٹيكنالوجي كو بڑي طاقتيں، تسلط پسندي كے حربے كے طور پر استعمال نہيں كرتيں بلكہ رابطے اور معلومات كي پروسيسنگ كي طاقت سب سے مؤثر عنصرہے۔ بڑي طاقتيں خاص طور پر امريكا، رابطے كي طاقت اور اطلاعات ...
اٹھانی پڑتی ہیں۔ ادھر گذشتہ ہفتے تھائي لینڈ کے جنوبی علاقے میں ایک اجتماعی قبر کی دریافت کے بعد ان مسلمانوں کی مظلومیت اور کسمپرسی کے نئے پہلو سامنے آئے ہیں۔ تھائي لینڈ میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبر سے بنگلادیشی اور روہنگيا مسلمانوں کی لاشیں برآمد ہوئي ہیں۔ واضح رہے انسانی اسمگلروں کی قید سے رہا ...
اٹھانے کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا،طالبان کی تازہ صورت حال،ملک مین جاری فوجی آپریشن اسکے علاوہ ملک کے اقتصادی مسائل بالخصوص توانائی کا بحران ایسے پیچیدہ مسائل ہیں کہ فوج کی مدد اور حمایت کے بغیر نواز حکومت کچھ نہیں کرسکتی۔اس صورت حال نے پاکستانی فوج کو پہلے سے بڑھ کر اپ ...
اٹھاتے هيں .
مذكوره ابحاث سے يه نتيجه حاصل كيا جاسكتا هے كه انتہاپسندانہ كاروائيوں كو كنٹرول كرنے كے لئے كابل اور اسلام آباد كا مشتركه مضبوط سياسي اداره تشكيل ديا جائے اور اگر دو ملكوں كے درميان اعتماد اور هم آهنگي كي فضاء پيدا هو جائے تو&n ...
اٹھانا پڑابلكہ حزب اللہ نے موسي نامي اہم اور اسٹريٹيجك پہاڑي پر بھي قبضہ كرليا ہے۔ان بلنديوں پر قبضے كے بعد مشرقي لبنان سے دمشق كے اطراف كا راستہ مكمل طور پر شامي فوج كے قبضے ميں آگيا ہے دوسري طرف قلمون پر حزب اللہ كے قبضے كے بعد دمشق اور لبنان كے درميان تكفيري گروہوں كا باہمي رابطہ بھي منقطع ہوگيا ...
اٹھا كر وہ مزيد تشدد ڈھا سكتا ہے اپنے حملوں كے بارے ميں پروپگينڈا نہيں كيا ہے۔ اس حكمت عملي كو دشمن پر خاموشي سے وار كرنے سے تعبير كيا جاتا ہے۔
انصاراللہ كے جوان اور يمن كي فوج نے جب سے آل سعود اور اسكے اتحاديوں كي جارحيت شروع ہوئي ہے جارحين كوناكام بنانے كے لئے واضح اور لچك دار اسٹراٹيجي اپنائي ہے ...
اٹھايا ہے۔ايك اور نكتہ بہت اہم ہے اور وہ يہ ہے كہ افغانستان ميں داعش كو تشكيل دينے والے افراد مقامي ہيں يا يہ گروہ مكمل طور سے باہر سے وابستہ ہے اس حوالے سے موثق رپورٹس تو موجود نہيں ہيں ليكن ايسا لگتا ہے كہ داعش اس حوالے سے عراق اور شام كے تجربات سے استفادہ كرے گا اور يہاں پر بھي مقامي گروہ تشكيل د ...