:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
طالبان کا سیاسی اور   نظریاتی نقطه نظر
تجزیہ

طالبان کا سیاسی اور نظریاتی نقطه نظر

Wednesday 6 May 2015
اٹھائے  جس کے نتیجه میں  شوروی حکومت  1988 میں  افغانستا ن کی خاک کو  ترک کرنے پر مجبور هوگئی .سرخ فوج کا نکلنا تھا که  ایالات متحده    جنوری  نامی قرار داد  کی خلاف ورزی کرتے هوئے   افغان جنگجووں کی  سرخ  فوج کے خلاف حمایت کرنے لگا   اور اس طرح افغانستا ن کی سرزمین   بڑی طاقتوں کے درمیان  سرد جنگ  ...
alwaght.net
افغانستان کے صدر کا دورہ ہندوستان اور اس  کےاہداف و نتائج
تجزیہ

افغانستان کے صدر کا دورہ ہندوستان اور اس کےاہداف و نتائج

Thursday 7 May 2015 ،
اٹھانے    کی کوشش میں ہے ۔ تاکہ پاکستان پر دباؤ سے درست طور پہ فائدہ اٹھائے ۔ احمد مرجانی نژاد
alwaght.net
امریکہ میں نسل پرستی کی تاریخ
تجزیہ

امریکہ میں نسل پرستی کی تاریخ

Thursday 7 May 2015 ،
اٹھایا گیا ہے ۔بوسٹن ریویو نامی اس رپورٹ میں آیا ہے کہ امریکہ میں بیس لاکھ افریقی نژاد امریکی شہری حق  رائے دہی کے حوالے سے دشواریوں کا شکار ہین ۔سیاہ فاموں کو ملازمتوں کے حوالے سے بھی مختلف پابندیوں کا سامنا ہے اور بھرتی کے وقت سیاہ فامون کے ساتھ امتیازی رویہ روز مرہ کا معمول بن چکا ہے ۔سیاہ فاموں ...
alwaght.net
یمن اور پاکستانی فیصلے
تجزیہ

یمن اور پاکستانی فیصلے

Saturday 9 May 2015 ،
اٹھانے پڑتے  کیونکه سعودی عرب کی  کرایه دار  او ر  ناتجربه کار  فوج  پاکستان  آرمی کو  سپر اور ڈھال کے طور  پر استعمال کرنا چاهتی تھی تاکه اس نا برابر جنگ میں اسکا کم سے کم جانی نقصان  هو.بعض اخبار کے مطابق  یمن میں  پهلے  20 حملوں میں  سعودی عرب کے تقریباً 15 هزار  سپاهی   میدان سے  بھاگ گئے تھے . ...
alwaght.net
داعش اور اسکے اتحادی
تجزیہ

داعش اور اسکے اتحادی

Saturday 9 May 2015 ،
اٹھایا تھاکہ داعش اور القاعدہ ہتھیار کہاں سے حاصل کرتے ہیں۔ کل کے حریت پسند آج کے دہشتگرد ہیں۔  ارجٹائين کی صدر کی ان باتوں سے ظاہر ہوتا ہےکہ آج کی دنیا میں ایسی سیاسی شخصیتیں بھی ہیں جو سچائي اور نیک نیتی سے عالمی اداروں کے ٹریبیون سے امریکہ اور اسکے اتحادیوں کی مذموم سازشوں پر سے پردہ اٹھاتی ہیں۔ ...
alwaght.net
یمن میں انقلاب اور بیرونی مداخلت
تجزیہ

یمن میں انقلاب اور بیرونی مداخلت

Saturday 9 May 2015 ،
اٹھایا گیا تو ملت یمن کی موجوده صورت حال اور آئنده کے لئے مفید ثابت هوگا اور ان آخری دنوں کے مظاهرے بھی اس بات کا ثبوت هیں که ان میں شرکت کرنے والے ایسے بھی افراد تھے که جن کا شیعیان انصارالله کی تحریک سے کوئی تعلق نهیں تھا. مگر ان لوگوں کے منافع اور خواهشات انصار الله کے ساتھ یکسان تھے لهذا انصارال ...
alwaght.net
پاكستان ايك بار پھر دوسرے ملكوں كا آلہ كار
خبر

پاكستان ايك بار پھر دوسرے ملكوں كا آلہ كار

Tuesday 12 May 2015 ،
اٹھاتے ہوئے كہا كہ پاكستان كي اسپيشل سيكورٹي فورس بحرين بھيجي گئي ہے تاكہ بحرين ميں سياسي بحران كو دبانے ميں آل خليفہ كي مدد كرے۔ گذشتہ تين سال سے زائد كا عرصہ ہوا ہے كہ بحرين ميں انقلابي تحريك كے شعلے نہ فقط بجھے نہيں بلكہ يہ شعلے مزيد بلند ہو رہے ہيں ہيں- آل خليفہ حكومت نے، امريكہ، سعودي عرب اور پ ...
alwaght.net
بارزاني كا دورہ امريكہ اور اسكے اہداف
تجزیہ

بارزاني كا دورہ امريكہ اور اسكے اہداف

Tuesday 12 May 2015 ،
اٹھانے كي كوشش كررہے ہيں۔ يہ بات كردوں كي آزادي اور انہيں ہتھيار فراہم كرنے كے بارے ميں وائٹ ہاوس اور كانگريس كے موقف ميں واضح ہوجاتي ہے ۔ دراصل بارزاني اپنے دورہ امريكہ ميں عراق ميں سكيورٹي بحران كے خاتمے كے بعد كردوں كي مستقل رياست كو يقيني بنانا چاہتے تھے ليكن عراقي كردوں كےبارے ميں امريكہ كے موق ...
alwaght.net
ایک اور زلت آمیز کیمپ ڈیوڈ معاہدہ
تجزیہ

ایک اور زلت آمیز کیمپ ڈیوڈ معاہدہ

Wednesday 13 May 2015 ،
اٹھا كر اور اس خطے كے شيخوں كو ايران سے ڈرا كر اور ايران وفوبيا كا پروپگينڈا كركے عرب ڈكٹيٹروں پر اپنا اسلحہ فروخت كرے گا۔امريكہ سے زيادہ كون اس مسئلے سے فائدہ اٹھا رہا ہے امريكہ كے ايك سو پچاس ارب ڈالر كے ہتھيار بڑي آساني سے عربوں پر بيچدئے جائيں گے۔اب اس كي كون ضمانت دے سكتا ہے كہ اس دفعہ كيمپ ڈيو ...
alwaght.net
دہشت گردي ميں بھارت كي انٹيلي جنس ايجنسي را ملوث ۔ پاكستان كا الزام
خبر

دہشت گردي ميں بھارت كي انٹيلي جنس ايجنسي را ملوث ۔ پاكستان كا الزام

Thursday 14 May 2015 ،
اٹھايا ہے۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق اسلام آباد ميں سيمينار كے بعدصحافيوں سے گفتگوكرتے ہوئے پاكستان كے سيكريٹري خارجہ كا كراچي ميں اسماعيلي برادري كي بس پر ہونے والے حملے پر كہنا تھا كہ دہشت گردوں كے خلاف جنگ ابھي تك ختم نہيں ہوئي، ابھي دہشت گردوں كے كچھ گروہ باقي ہيں، يہ گروہ پاكستان كے مختلف علاقوں ...

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے