نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
لندن ريويو آف بكس ميں گزشتہ اتوار كو شائع ہونے والي ايك رپورٹ ميں امريكي صحافي سيمور ہرش نے انكشاف كيا تھا كہ امريكا اسامہ بن لادن تك پاكستان كي مدد سے پہنچا تھا، ليكن اس نے اس كارروائي كو اس انداز سے ظاہر كيا كہ پاكستان كو مجرم بناديا۔
انہوں نے بتايا كہ وہائٹ ہاؤس نے امريكي مفاد كو پيش نظر ركھتے ہ ...
لندن کے بارکلے پرائمری اسکول، سائیبرون پرائمری اسکول، تھوماس گیبئیول پرائمری اسکول اور والتھام فاریسٹ اینڈ بروک ہاؤس پرائمری اسکول انتظامیہ نے اپنے مسلم طلبا کو ماہ رمضان کے دوران روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی لگانے والے اسکولوں کی جانب سے مسلم طلبا کے والدین کو خطوط بھیجے گئے ہیں جس میں ...
لندن میں ایم کیو ایم کے ہیڈکوارٹر پر چھاپے کے دوران بھاری ہتھیاروں کی ایک لسٹ بھی ملی ہے۔
حکومت برطانیہ پہلے ہی منی لانڈرنگ اور ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق کے لندن میں قتل کے سلسلے میں تحقیقات کر رہی ہے۔
ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ وہ بی بی سی کی رپورٹ پر قانونی چارہ جوئی کا جائزہ لے رہی ہے۔
لندن پلان کی باتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن کی رپورٹ کے بعد معافی مجھے نہیں میاں صاحب کو مانگنی چاہیے جنہوں نے اپنے خطاب میں قوم کے 2 سال ضائع ہونے کا کہا لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے دھرنے سے عوام میں سیاسی شعور آیا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن نے اپنی رپورٹ میں ...
لندن سیکریٹریٹ سے جاری اس خط میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کراچی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں۔
ایم کیو ایم کے انٹرنیشنل ریلیشنز کے سربراہ عادل غفار کی جانب سے لکھے گئے خط میں بان کی مون سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ متحدہ کے گرفتار ہونے والے کارکنوں کی بلاجواز ...
لندن میں ہونے والے ہوائی حادثے میں القاعدہ کے سابق سرغنہ اسامہ بن لادن کے رشتہ داروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے سفیر نے ایک بیان میں کہا کہ مغربی لندن کے ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے ا یک نجی جیٹ طیارے کو پیش آنے والے حادثے کے ہلاک شدگان میں اسامہ بن لادن کے رشتہ دار شام ...