:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمن، پر سعودی عرب کے مسلسل حملے جاری

Sunday 4 September 2016
یمن، پر سعودی عرب کے مسلسل حملے جاری

الوقت - یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے کئی بار بمباری کی۔

یمن کے المسيرہ ٹی وی چینل کے مطابق، سعودی جنگی طیاروں نے اتوار کی صبح یمن کے صنعا صوبے کے ہمدان ضلع کے جایف علاقے پر 3 بار بمباری کی۔

اسی طرح سعودی جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ کے ہيج علاقے میں مواصلات کے نیٹ ورک اور شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے باقم ضلع میں ایک شہری کے گھر پر بمباری کی۔

اس درمیان سعودی جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے حجہ صوبے کے حرض ضلع میں دس بار بمباری کی۔

ہفتے کو بھی سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے دار الحکومت صنعا اور صعدہ صوبوں میں کئی علاقوں پر بمباری کی  تھی جس میں 14 بے گناہ یمنی شہری جاں بحق اور کئی بچے زخمی ہوئے تھے ۔

یمنی فوج اور رضاکار فورس نے بھی سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں واقع جيزان صوبے میں صامطہ شہر میں سعودی فوج کے ٹھکانوں پر راکٹ مارے ۔

ٹیگ :

سعودی عرب یمن حملہ فوج علاقہ بمباری

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے