نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
بمباری کے جواب میں یمنی فوج نے دار الحکومت ریاض میں واقع ملک سلمان فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔ الوقت - یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے جواب میں یمنی فوج نے دار الحکومت ریاض میں واقع ملک سلمان فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
سنیچر کی رات یمنی فوج نے سعودی عرب کے دارال ...
بمباری کی جس میں ان کی متعدد گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔
شام کی فوج نے اسی طرح قابون علاقے میں دہشت گردوں کی سپلائی لائن پر بمباری کی جس میں دسیوں دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ شام کی فوج نے اس کارروائی میں درجنوں دہشت گردوں کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔
بمباری کی جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
المسيرہ ٹی وی چینل نے اسی کے ساتھ یہ بھی بتایا ہے کہ یمنی فوج اور رضاکار فورس نے نجران کے سرحدی علاقوں میں توپخانوں سے سعودی عرب کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جس میں شدید نقصان ہوا ہے۔
اس رپورٹ کی بنیاد پر یمنی فوج نے صوبہ نجران کی ال ...
بمباری کر دی۔ مذکورہ سیکورٹی ذرائع نے کہا کہ امریکی اتحاد کے طیاروں کے حملے میں تباہ ہونے والے ایک مکان کے ملبے سے ایک 130 لوگوں کی لاشیں نکالی جا چکا ہے جبکہ دو دیگر گھروں پر ہوئی بمباری میں بھی کم از 100 عام شہری مارے گئے ہیں۔
امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ جدید موصل کے علاقے کے رحماء ہسپتال کے قری ...
بمباری کر رہے ہیں اور ان ممالک نے یمن کا محاصرے کر رکھا ہے، اس کے باوجود، یمن نے اپنی دفاعی طاقت میں اضافہ کرتے ہوئے ریاض تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل تیار کر لئے ہیں۔
سعودی عرب یمن کے سابق اور مفرور صدر منصور ہادی کو دوبارہ اقتدار میں پہنچانا چاہتا ہے لیکن دو سال سے زیادہ کا عرصہ ہو جانے کے باو ...
بمباری کی تحقیقات کا خیر مقدم کیا ہے۔
پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے موصل میں کی جانے والی بمباری کی اقوام متحدہ کی جانب سے تحقیقات کا کام خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں عراق کے عام شہریوں کی حفاظت بہت ضروری ہے۔
موصل میں امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں 230 افراد ہلاک ہو گئے ...
بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ الوقت - ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی سربراہی میں بنے اتحاد کی جانب سے موصل پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ داعش مخالف امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں حالیہ مہینوں میں سیکڑوں عراقی ہلاک ہوئے ہیں۔
القدس ...
بمباری کی۔ الوقت - شام کی فوج کے جنگی طیاروں نے مشرقی دمشق کے جوبر کے علاقے میں النصرہ فرنٹ کے اسنائپرز پر شدید بمباری کی۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شام کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت دمشق کے مشرقی علاقوں میں عمارتوں میں چھپے دہشت گردوں پر شدید بمباری کی۔
اسی طرح شام کے جنوبی علاقے درعا او ...
بمباری کی تھی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کے حملوں میں ان دہشت گردوں کو کافی نقصان پہنچا ہے جبکہ ان کے ہتھیاروں کے گودام کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ منگل کو شام کے صوبہ ادلب میں ہونے والے کیمیائی حملے میں 70 سے زائدعام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ شام کی حکومت مخالفین ...