نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی آخری تقریر کرتے ہوئے بان کی مون نے شامی حکومت پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ عام شہریوں کا قتل عام کر رہی ہے۔
شام کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بان کی مون کی تقریر اقوام متحدہ کے منشور میلوں دور تھی اور بان کی مون کے زمانے میں ا ...
نیویارک میں منگل کو اپنے خطاب میں کہا کہ یقینی طور پر اسرائیلی اور فلسطینی زیادہ بہتر پوزیشن میں ہوں گے فلسطینی، اسرائیل کو باضابطہ تسلیم کریں گے اور اگر اسرائیل یہ سمجھ لے گا کہ وہ ہمیشہ فلسطینی علاقوں پر قبضہ نہیں جمائے رکھ سکتا۔
اوباما انتظامیہ نے حال ہی میں فلسطینی علاقوں میں یہودی کالونیوں کی ...
نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور واشنگٹن میں پینٹاگون کی عمارت پر حملوں کے لئے طیاروں کو میزائیل کی طرح استعمال کرنے والے 19 حملہ آوروں میں سے 15 کا تعلق سعودی عرب سے تھا جبکہ 2 متحدہ عرب امارات کے تھے۔
امریکی سینٹ نے یہ بل مئی میں منظور کیا تھا جبکہ کانگریس نے اسے نائن الیون حملوں کی 15 ویں برسی سے ...
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس جاری ہے ، اس موقع پر ہونے والی کچھ گفتگو اور بحثوں سے ذرائع ابلاغ کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔
انہیں مسائل میں سے ایک مصر کے وزیر خارجہ کا بیان ہے جس میں انہوں نے کہا کہ بحران شام خاص طور پر دمشق حکومت کی تبدیلی اور اس ملک کی ...
نیویارک میں نیتن یاہو سے اپنی ملاقات میں ہلیری کلنٹن نے کہا کہ وہ فلسطین - اسرائیل تنازعہ کے سلسلے میں دو قوموں والے حل کی حمایت کرتی ہیں لیکن اقوام متحدہ سمیت غیر ملکی فریق کی جانب سے مسلط کردہ ہر حل کی مخالفت کریں گی۔
ہلیری کلنٹن نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف جاری مہمات کا وہ مقابلہ کریں گی جن میں بی ...
نیویارک ریویو آف بکس (The New York Review of Books) میں شائع کیا۔
اس خط میں امریکی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ کالونیوں کو تجارتی مفاد سے محروم کر دے اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے اقتصادی اداروں کو کسی بھی قسم کے ٹیکس میں چھوٹ نہ دے۔
اس خط پر دستخط کرنے والوں نے صرف اسرائیل کی غیر قانونی ...
نیویارک کی ہافسٹرا یونیورسٹی میں ہونے والی اس بحث میں دونوں امیدواروں نے مذکورہ تینوں موضوعات کے بارے میں اپنے مواقف پیش کئے اور ایک دوسرے پر الزامات عائد کئے۔ ریپبلکن امیدوار ٹرمپ نے الزام لگایا کہ ہلیری کلنٹن کے پاس روزگار مہیا کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے اور نوکریاں امریکا سے باہر جا رہی ہی ...
نیویارک میں نیتن یاہو سے اپنی ملاقات میں کہا تھا کہ وہ فلسطین - اسرائیل تنازعہ کے سلسلے میں دو قوموں والے حل کی حمایت کرتی ہیں لیکن اقوام متحدہ سمیت بیرونی فریقوں کی جانب سے مسلط کردہ ہر حل کی مخالفت کریں گی۔
ہلیری کلنٹن نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف جاری مہم کا وہ مقابلہ کریں گی جن میں بی ڈی ایس مہم ب ...
نیویارک میں انجام دیا تھا۔
روس کے اس عہدیدار کا یہ بیان میڈیا میں ایک امریکی حکومتی ذرائع کے حوالے سے شائع اس رپورٹ کے کچھ دن بعد آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بڑی تعداد میں انسان کے ذریعے آسانی سے اٹھائے جانے کے قابل ميزائل سیسٹم مین پیڈس شام میں دہشت گردوں کو دیئے جا سکتے ہیں ۔ یہ ميزائل سسٹم خلیج ...
نیویارک ٹائمز نے لکھا کہ جان کیری نے اس اجلاس میں بارہا شامی اپوزیشن کی مذمت کی. الوقت - امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے شام کے مخالف گروہوں کے ساتھ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی بند دروازے کے پیچھے ہونے والے خفیہ اجلاس کی آڈیو جاری کی ہے جس میں جان کیری شام کے مخالف گروہوں کو انتخابات میں شام کے صدر ...