نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
معجزہ دکھایا کہ ہر جگہ ،نگر نگر ، گلی گلی، قریہ قریہ میں لبیک یا حسین (ع)، لبیک یا حسین (ع) کی صدائیں گونج رہی ہیں۔
مولا! اس راہ میں ماضی میں بھی عاشقانِ کربلا کے سر قلم کئے گئے، ان کے سروں سے دیواریں بنا ئی گئیں، انہیں آگ میں زندہ جلایا گیا اور آج بھی سعودی،وہابی،سلفی اور تکفیری دھمکیاں دے رہے ہی ...
معجزہ ہو سکتا ورنہ سارے انداز خراب ہو جائیں گے۔
ابھی امیدواروں کے اخری لسٹ کا فیصلہ پارٹی کی اعلی کمان گرمیوں کے موسم میں کرے گی اور آئندہ ہفتوں میں ہونے والے نئے واقعات امریکی انتخابات اور امیدواروں کے مستقبل کو بدل کر رکھ سکتے ہیں۔
معجزہ پر منحصر نہیں رہا جا سکتا اور ہاتھ پر ہاتھ رکھے نہیں بیٹھے رہا جا سکتا۔ یہودی خاخام نے آگے لکھا کہ نہ صرف یہ کہ ہفتے تک آگ اور آگ کے پیچھے ذمہ دار عناصر کا خاتمہ کرنا نہ صرف یہ کہ جائز بلکہ ان کا خاتمہ واجب ہے اور ضرورت پڑنے پر فلسطینیوں کو گولیوں سے بھون دیا جائے۔
صیہونی حکام آگ پر کنٹرول می ...
معجزہ نہیں کر سکتا۔
انہوں نے کہا کہ میں معجزہ کرنے والا کوئی شخص نہیں ہوں۔ انٹونیو گٹیریس کے مطابق اہداف کی حصولی کا واحد راستہ یہ ہے ہم ایک ٹیم کے طور پر ساتھ کام کریں اور اقوام متحدہ کے چارٹر میں موجود عظیم خدمات کے قابل بنیں۔