:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
تجزیہ

ریپبلکن پارٹی کے برزخ میں ٹرمپ کی جادوئی چھڑی

Wednesday 4 May 2016
ریپبلکن پارٹی کے برزخ میں ٹرمپ کی جادوئی چھڑی

الوقت - امریکا میں ریپبلکن پارٹی کے داخلی انتخابات میں مہم حریف ٹیڈ کروز کے نکلنے سے اس پارٹی کے متنازع امیداور ڈونالڈ ٹرمپ کے لئے میدان صاف ہو گیا ہے اور اس بارٹی کی جانب سے انھیں امیداوار کھڑا کئے جانے کا امکان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔

ممکن ہے ہے انتخابات میں اہم مقابلہ ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن کے درمیان ہو۔ ٹرمپ امریکی انتخابات میں شرکت کرنے کے اعلان کے شروعات میں ہی اپنے متنازع بیانوں اور ہنگامہ آرائیوں سے میڈیا اور عوام کی توجہ اپنی جانب مبذول کرنے میں کامیاب رہے کیونکہ وہ گزشتہ انتخاباب میں ٹی وی اینکر کا کردار بھی ادا کر چکے ہیں جس سے وہ سارے رموز و اسرار سے واقف ہیں۔

انھوں نے شومین کے ذریعے اپنے کرشمائی بیانوں سے لوگوں کو مسحور کر دیا اور شروعات سے ہی انھوں نے خود کو میڈیا کی سرخیوں میں رکھا اور لوگوں کی توجہ کا مرکز رہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ کا صدارتی امیدوار بننے کے دو عنصر ہیں : (الف) ریپبلکن پارٹی کی قیادت کا مسئلہ (ب) شخصی توانائی اور پیسے کا دم۔

 قیادت کی مشکل : پرائمری انتخابات کے شروع میں ہی ریپبلکن پارٹی کے 17 امیدوار میدان میں تھے۔ اس سے پارٹی کے اندورنی اختلافات میڈیا اور تجزیہ نگاروں  کے سامنے مزید واضح ہے گئے۔ یہ پارٹی جارج ڈبلیو بوش کے چار سالہ دور صدارت کے اختتام کے بعد سے ہی حاشیہ پر لگ گئی ہے اور اس پارٹی کو چلانے کے لئے رونالڈ ريگن جیسی جادوئی شخصیت کے حامل افراد کی کمی ہے۔ یہ کمی اتنی سنگین ہے کہ گزشتہ 25 برس میں یہ اپنی اس کمی کو پورا نہیں کر سکی ہے۔   ریپبلکن پارٹی کو قیادت کے مسائل کا سامنا ہے اور اس پارٹی کو اپنے گزشتہ 25 برسوں میں اس مسائل کا سامنا رہا ہے اور اس سال کے پرائمری انتخابات میں بھی یہ مسئلہ اپنے عروج پر تھا۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ زیادہ تر تجزیہ نگاروں کو امید ہے کہ ریپبلکن پارٹی کے امیدوار باراک اوبام کے دور صدارت کے خاتمے کے لئے نئے اور مضبوط پروگرام کے ساتھ میدان میں اتریں گے تاکہ وائٹ ہاوس میں دوبارہ اپنے اقتدار کا جھنڈا گاڑ سکیں لیکن یہ بات ریپبلکن پارٹی کے کیمپ میں نہیں ہوسکی اور ریپبلکن پارٹی کی حالت ٹیڈ کروز اور ٹرمپ جسے امیداوروں کی موجودگی میں بد اور بدتر کے درمیان انتخاب پر گھومنے لگی اور اب ٹیڈ کروز کے نکل جانے سے اس پارٹی کی تنقید کرنے والے بدتر کا آپشن انتخاب کرنے پر مجبور ہوگئے۔  یہ بات معروف ہے کہ ریپبلکن پارٹی نے ٹرمپ اور کروز کے درمیان انتخابات کو خودکشی یا زہر یا دوا سے مشابہ ہے کیونکہ دونوں کی امیدوار تنقید نگاروں کی نظر میں مطلوب نہ تو تھے اور نہ ہے ہیں۔

ٹرمپ کی شخصی تونائیاں :  امریکا میں انتخابات کے ہنگاموں کے آغاز سے ہی جو اتار چڑھاو دیکھنے میں آ رہا ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ ریپبلکن پارٹی انتخابات میں ہار جائے گي لیکن یہ ڈونالڈ ٹرمپ ایسا ہی کوئي جادو کر دے جو انھوں نے اپنی امیدواری کے لئے کیا۔ اگلے مہینوں میں یا ہیلری کلنٹن سے مقابلے میں جو پیشنگوئی کی گئی ہے اس کے برخلاف ٹرمپ کو اپنی اندورنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگا تبھی کوئی معجزہ ہو سکتا ورنہ سارے انداز خراب ہو جائیں گے۔

ابھی امیدواروں کے اخری لسٹ کا فیصلہ پارٹی کی اعلی کمان گرمیوں کے موسم میں کرے گی اور آئندہ ہفتوں میں ہونے والے نئے واقعات امریکی انتخابات اور امیدواروں کے مستقبل کو بدل کر رکھ سکتے ہیں۔

ٹیگ :

امریکا ڈونالڈ ٹرمپ انتخابات کامیاب

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے