نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
سامراجی مداخلت کا سلسلہ قرار دیا۔ اس انقلابی کونسل نے زور دیا کہ یمن کے عوام، قومی آزادی، آزادی و خود مختاری کی وصول اور غیر ملکی مداخلت اور تسلط سے ملک کو آزاد کرانے کے لئے انقلاب لائے ہیں۔
سامراجی معاہدے کے تحت مشرق وسطی کو اپنے درمیان تقسیم کر لیا تھا۔
اس وقت کے برطانوی وزیر خارجہ مارک سایکس اور اس وقت کے فرانسیسی وزیر خارجہ فرانسوا پيكو نے لندن میں ایک خفیہ جلسے میں آج کے مشرق وسطی کے عرب ممالک کو اپنے اسٹرٹیجک مفادات کے پیش نظر آپس میں تقسیم کر لیا تھا۔ اس تقسیم کے تحت عراق، فلسطی ...
سامراجی، ایرانی قوم کی مزاحمت سے ناراض ہیں، کہا کہ سامراجی محاذ نے گزشتہ 37 سال کے دوران اسلامی انقلاب کو ناکام کرنے کے لئے مختلف ہتھکنڈے اختیار کئے اور متعدد قسم کی سازشیں کیں لیکن وہ ناکام رہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے پیروی کے مسئلے کو آج ایران اور سامراجی محاذ کے درمیان اہم مسئلہ قرار دیا او ...
سامراج کے خلاف تحریک شروع کی اور وہ بھی ایسے ملک میں جہاں جابر حاکم کے سامنے کسی میں آواز اٹھانے کی ہمت مشکل سے نظر آتی تھی ۔ امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے اپنی عظیم تحریک سے ڈھائی ہزار سال سے جاری شہنشائیت کی بساط سمیٹ دی ۔ اب اگر کوئي امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی راہ پر چلنا چاہتا ہے تو اسے ان کے س ...
سامراج کے نواحی علاقوں کو اس جنگ کے دو فاتحین یعنی برطانیہ اور فرانس نے آپس میں تقسیم کر لیا۔ شام اور لبنان فرانس کے ہاتھ گئے اور عراق برطانیہ کو ملا لیکن فلسطین کی دیکھ بھال بین الاقوامی سماج کے ذمہ ہو گئی۔ اس دوران برطانوی حکومت نے یہودیوں سے فلسطین کی سرزمین پر ایک یھودی حکومت کی تشکیل کا و ...
سامراج کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان نے 1893 سے اسے قبول نہیں کیا اور نہ ہی مستقبل میں اسے قبول کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 1947 میں قیام پاکستان کے بعد تو اسے یہ سرحد وراثت میں ملی اس لئے ہم اسے اس کا ذمہ دار قرار نہیں دیتے مگر ڈيورینڈ لائن ایسا زخم ہے جسے کوئی افغان فراموش نہیں کر سکتا ...
سامراجی اسٹریٹیجی کی ناکامی ہے۔
پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور امور خارجہ کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ بعثی عناصر کے اثر رسوخ اور تکفیری عناصر کے تسلط کے پیش نظر فلوجہ کی آزادی کے آپریشن کو ایک منفرد فوجی آپریشن قرار دیتے ہوئے کہا کہ عراقی عوام اور حکومت نے دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔ انہوں نے فلو ...
سامراج، صیہونیوں اور ان کے پٹٹھو کو یہ سمجھانا چاہئے کہ وہ مسلمانوں کے اتحاد، عزت و افتخار نیز طاقت کے سامنے ٹکنے والے نہیں ہیں۔
آیت اللہ جعفر سبحانی نے بھی عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں عوام سے وسیع سطح پر شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کے آخری جمعہ کو دنیا کے تمام مسلمانوں کو فلسطینی عوام کی ح ...
سامراج کی ایک چھاؤنی قرار دیا۔
روئٹرز نے رپورٹ دی کہ ریلیوں میں شرکت کرنے والوں نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی سرزمین کے غاصبانہ قبضے کی مذمت کی اور امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے بھی رپورٹ میں کہا کہ ایک بار پھر ایرانی عوام نے عالمی یوم ...