نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
معاملات میں عدم مداخلت کی سوچ رکھتی ہے اور آپ سے بھی اسی کی آرزو رکھتی ہے۔‘‘
اس مکتوب میں مزید لکھا گیاتھا، ’’امارت اسلامیہ افغانستان (افغانستان کو طالبان کی طرف سے دیا جانے والا نام) سابقہ جہادی تجربات اور اپنے معاشرے اور ماحول کو جانتے ہوئے یہ سمجھتی ہے کہ افغانستان میں جہادیوں کی صفوں میں اضافہ ن ...
معاملات کی انجام دہی کو ممنوع قرار دیا ہے۔
بھارت کی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ داعش کے ساتھ تیل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کا کسی بھی قسم کا معاملہ اور لین دین کرنا غیر قانونی ہے- اسی طرح ثقافتی اشیا منجملہ نوادرات اور علمی و مذہبی دستاویزات کی داعش گروہ یا اس سے متعلقہ افراد سے خریدو فروخت غیر قانونی ...
معاملات درہم برہم ہوگئے اور ایک نئي صورتحال سامنے آئي۔
کویت پر عراق کے سابق خونخوار ڈکٹیٹر صدام کی جارحیت اور قبضے کےبعد سے پی ایل او کی سازشی ذہنیت کھل کر سامنے آئي اور اسکے بعد عرب ملکوں نے میڈریڈ کانفرنس اور اسکے بعد اوسلو کی قرارداد کے سامنے گھٹنے ٹیک دئے۔ سعودی عرب نے میڈریڈ اور اوسلو قراردادو ...
معاملے پرواجپائی کے خصوصی مشیربنے، گجرات میں جب مسلمانوں کاقتل عام ہوا تواس وقت نریندرمودی گجرات کے وزیراعلیٰ تھے۔
واضح رہے کہ گجرات فسادات میں سیکڑوں افراد چاں بحق اور زخمی ہوئے تھے جن میں سے اکثریت مسلمانوں کی تھی۔
معاملے یا انسانی حقوق اور دہشت گردی جیسے مسائل کی بنا پر ایران پر پابندیاں عائد نہیں کیں کیونکہ خود انہوں نے ہی دہشت گردی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مراکز قائم کر رکھے ہیں۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق ایران کی یونیورسٹیوں کے پروفیسروں اور اسکالروں نے کل رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی ...
معاملے میں اپنی رائے دینا چاہتے ہیں۔ اس ریفرینڈم کے نتائج یورپی یونین اور یوروزون میں شمولیت کے حوالے سے بھی یونان کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔
عوامی جائزوں کے مطابق ہاں اور نہ کی حمایت کرنے والے ووٹروں کی تعداد تقریباً یکساں دکھائی دیتی ہے۔
معاملے میں کوئی سمجھوتہ کرلیتے ہیں تو دیگر شعبوں میں بھی تعاون کر سکتے ہیں۔ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ایٹمی مذاکرات امریکہ کے لئے ایک تاریخی موقع ہے اور اگر اس سلسلے میں وہ عاقلانہ اور تعمیری قدم اٹھاتا ہے تو اس سےایرانی قوم اور علاقائی سطح پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نواز شریف کی جانب سے مسئلہ کشمیر اور بھارتی مداخلت کا معاملہ بھی اٹھایا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے ملاقات میں پاک چین راہداری کا معاملہ اٹھایا تاہم پاکسان نے بھارت کے اعتراضات مسترد کر دیئے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے وزراء اعظم کے مابین کے درمی ...
معاملات اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی ۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گیریژن افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، انٹیلی جنس اطلاعات پر آپریشن میں بہتری آئی اور انٹیلی جنس اطلاعات سے آپریشنز کے باعث حالات بہتر ہوئے۔ انہوں ...