:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام، حضرت سکینہ کے روضے کے قریب دھماکہ، 160 سے زائد زائرین شہید و زخمی

Saturday 11 March 2017
شام، حضرت سکینہ کے روضے کے قریب دھماکہ، 160 سے زائد زائرین شہید و زخمی

الوقت - شام کے دارالحکومت دمشق میں سید الشہدء حضرت امام حسین علیہ السلام کی لخت جگر حضرت سکینہ کے مقدس روضے کے قریب ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 160 سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے باب الصغیر علاقے میں حضرت سکینہ کے روضہ کے دروازے کے قریب ایک دہشت گردانہ دھماکہ ہوا جس میں کم سے کم 40 زائرين شہید اور 120 دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ اس دھماکے کے بارے میں ابھی تک تفصیلی اطلاع موصول نہیں ہو سکی ہے۔

کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک خود کش حملہ آور زائرين کے درمیان چھپ کر بیٹھا ہوا تھا اور اس نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ کچھ دوسرے کا کہنا ہے کہ زائرين کی بس میں دو بم نصب کئے گئے تھے اور دھماکہ انہی بموں کی وجہ سے ہوا۔

ٹیگ :

شام حضرت سکینہ روضہ امام حسین باب الصغیر

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے