:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمنی فوج نے اردن کا جنگی طیارہ مار گرایا

Saturday 25 February 2017
یمنی فوج نے اردن کا جنگی طیارہ مار گرایا

الوقت - یمنی فضائیہ نے رضاکار فورس کی مدد سے اردن کی فضائیہ کے ایک ایف - 16 فاٹر طیارے کو مار گرایا۔

یمنی فوج کے ایک ذرائع نے المسيرہ ٹی وی چینل کو بتایا کہ یمنی فورسز نے جمعے کو سعودی عرب کے جنوب مغربی سرحدی علاقے نجران پر پرواز کر رہے اردن کی فضائیہ کے اس طیارے کا پہلے راستہ روکا اور پھر اسے مار گرایا۔

 یہ ایک انجن والا سوپرسونک جنگی طیارے تھا جسے متعدد طرح کی کارروائیوں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ طیارہ سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد کے یمن کے خلاف حملے میں مبینہ طور پر ملوث تھا۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ اردن کی مسلح فورس نے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب میں اس کا ایک فاٹر ہوائی جہاز تباہ ہو گیا لیکن جنگی طیارے کے گرنے کے سبب کا ذکر نہیں كيا ۔

اس بیان میں مزید آیا ہے کہ پائلٹ عدنان نعیم عبد العزیز نبس طیارہ گرنے سے پہلے اس سے باہر نکلنے میں کامیاب رہا جو رپورٹ کے مطابق، جمعے کی شام کو ہی اردن واپس لوٹنے والا تھا۔

ٹیگ :

یمنی فوج رضاکار فورس اردن ایف-16 طیارہ جنگی پائلٹ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے