:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
تجزیہ

شام میں نو فلائی زون کا ٹرمپ کا منصوبہ

Friday 3 February 2017
شام میں نو فلائی زون کا ٹرمپ کا منصوبہ

الوقت - امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 جنوری کو اپنے انتخاباتی وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کے تناظر میں بحران شام کے تعلق سے امریکا کی وزارت دفاع اور وزارت خارجہ کو ہدایت دی ہے کہ شام میں نو فلائی زون بنانے کے بارے میں اپنی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرے۔ اس ہدایت کے مطابق وزارت خارجہ کو وزارت دفاع کے ساتھ مل کر 90 دنوں کے اندر شام میں نو فلائی زون بنانے کے منصوبے کو صدر ٹرمپ کے حوالے کرنا ہوگا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہدایت دی ہے کہ شام میں اور شام کے اطراف میں نو فلائی زون بنانے کے منصوبے کا جائزہ لیا جائے جس کا ہدف شام کے پناہ گزینوں کی جان کی حفاظت کرنا ہے۔ ٹرمپ کی اس ہدایت پر تجزیہ نگاروں کے شدید رد عمل سامنے آئے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہو رہا ہے کہ ٹرمپ کے اس منصوبے کا کیا ہدف ہے؟ یا شام میں نو فلائی زون کا قیام کس حد تک بحران شام پر اثرات مرتب کر سکتا ہے؟ مندرجہ ذیل مقالے میں انہیں سوالوں کے جوابات دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

تقسیم کے تناظر میں اسرائیل کی سیکورٹی اور اس کی مخالفت میں رد عمل :

شام میں نو فلائی زون کے قیام کے منصوبے کے اہم ترین اہداف میں سے ایک شام کے ممکنہ تجزیہ کی کوشش کرنا تاکہ مغربی ایشیا میں اسرائیل کی پائیدار سیکورٹی کو مستحکم بنایا جا سکے۔ یہ ہدف صرف ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب منسوب نہیں ہوتا بلکہ امریکی صدر باراک اوباما کے دور اقتدار میں بھی اسی منصوبے پر ہمیشہ سے وائٹ ہاوس نے توجہ دی ہے۔ بے شک اوباما کی حکومت کے زمانے میں مغربی ایشیا کے بارے میں امریکا کی پالیسی ہمیشہ سے طولانی جنگ شروع کرنے اور شام میں مخالف فوجوں کو جھونکنے پر مبنی رہی ہے۔ در اصل اس کا صرف ایک ہی مقصد تھا اور وہ اسرائیل کو پائیدار سیکورٹی فراہم کرنا تھا۔ شام کے داخلی بحران میں حزب اللہ اور بشار اسد کے گرفتار ہونے سے علاقے میں عام طور پر اسرائیل کی مخالف کسی حد تک کم ہو گئی ہے۔  اسی تناظر میں ٹرمپ کو اپنے علاقائی اتحادیوں یعنی سعودی عرب، قطر اور صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر یہ امید ہے کہ وہ شام میں نو فلائی زون کے قیام میں کامیاب ہو جائیں گے اور اس منصوبے میں شام کے تجزیے کا منصوبہ پنہا ہے۔   

 فوجی راہ حل کا خاتمہ اور شام میں بحران کا مزید پیچیدہ ہونا :

مغربی ایشیا کے بحرانوں میں عدم مداخلت پر مبنی ڈونلڈ ٹرمپ کے وعدوے کے برخلاف شام میں نو فلائی زون کے قیام کے لئے شام کے امور میں امریکا کی سرگرم مداخلت اور کسی حد تک طاقت کے استعمال کی ضرورت پڑے گی۔ دوسرے الفاظ میں شام میں نو فلائی زون بنانے پر ٹرمپ کی تاکید سے پتا چلتا ہے کہ اس بارے میں ان کا موقف زیادہ واضح ہے اور امریکا کی خارجہ پالیسی شام کے ارد گرد کی گھومتی رہے گی۔ 

روس کی ممکنہ مخالفت اور ٹرمپ کے منصوبے کی ناکامی :

ٹرمپ کی جانب سے شام میں ہر طرح کے نو فلائی زون کے قیام کے لئے ایک شرط ضروری ہے اور وہ روس کا ان کے ساتھ تعاون اور ان کے منصوبے پر موافقت ہے۔ شاید ٹرمپ کے ساتھ روس کا تعاون کافی نہ ہو لیکن ضروری ہے۔ اسی تناظر میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ ٹرمپ اور ان کی ٹیم کا موقف روس اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے کافی نزدیک ہے اسی بنا پر شام کے بحران کے حل کے لئے دو بڑی طاقتوں کا اتحاد اور تعاون نیز مغربی ایشیا میں نیا نظام قائم کرنا بعید نہیں ہے۔ 

ٹیگ :

شام ٹرمپ نو فلائی زون

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے