:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

گارڈین : یمن کے عوام کے قتل عام میں برطانیہ بھی سعودی عرب کا شریک

Saturday 24 December 2016
گارڈین : یمن کے عوام کے قتل عام میں برطانیہ بھی سعودی عرب کا شریک

الوقت - برطانیہ سے شائع ہونے والے اخبار گارڈین نے متعدد بار رپورٹ جاری کرکے یمن کے نہتھے عوام کے قتل عام میں آل سعود کا ساتھ دینے کی وجہ سے برطانیہ کی مذمت کی ہے۔

العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، برطانیہ سے شائع ہونے والے اخبار گارڈین نے برطانیہ کی جانب سے آل سعود کی اسلحہ جاتی حمایت کے جاری رہنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم کو یہ نہیں کہنا چاہئے کہ حلب کے عوام کے قتل عام کے لئے ہر طرح کے ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت کرتے ہیں جبکہ ہم یمن کے عوام کے قتل عام کے لئے ہر طرح کے ہتھیار سعودی عرب کو فروخت کر رہے ہیں۔

روزنامہ گارڈین مزید لکھتا ہے کہ  اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات سے برطانیہ کو کیا فائدہ ہو رہا ہے؟ یہ ایسی حالت میں ہے کہ ابھی حال ہی میں پتا چلا ہے کہ برطانیہ نے جو کلسٹر بم سعودی عرب کے فروخت کئے ہیں وہ سعودی عرب یمن کے عوام  کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔

برطانیہ کے وزیر دفاع نے بھی اس خبر کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کو فروخت کئے گئے کلسٹر بموں سے یمن پر بمباری کی جاری رہے۔ اس طرح کے ہتھیاروں کے استعمال پر پابندی عائد ہے۔

ٹیگ :

سعودی عرب متعدد یمن قتل عام فوج

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے