نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
متعدد لوگوں کو ہلاک کر دیا۔
میانمار سے بنگلہ دیش پناہ لینے والے ایک اور مسلمان محمد ادریس نے بھی کہا ہے کہ میانمار کی فوج مسلمانوں کو سخت ایذائیں دیتی ہے۔
اسی سلسلے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایک تحقیقاتی ٹیم میانمار بھیجنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ وہ میانمار میں قتل عام، خواتین کی عصمت د ...
متعدد فلسطینی خواتین کو زد کوب کیا ہے۔
اسی طرح بدھ کو اسرائیلی میونسپل حکام نے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے دو گھروں کو منہدم کر دیا۔
حالیہ دنوں میں مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھروں کو تیزی کے ساتھ تباہ کیا جا رہا ہے۔
متعدد فلسطینی مظاہرین کے زخمی ہونے کے خبریں ہیں۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق، کچھ فلسطینی مظاہرین علاقے میں چار میٹر بلند باڑ پر چڑھنے اور فلسطینی قومی پرچم لہرانے میں کامیاب ہوگئے۔
متعدد دوسرے علاقوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔ الوقت - شام کے صوبہ حماۃ میں دہشت گردوں کے ساتھ تازہ جھڑپوں میں شامی فوج نے متعدد دوسرے علاقوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
اسکائی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج نے ملک کے شمالی صوبے حماۃ میں دہشت گردوں اور مسلح ...
متعدد غیر ملکی سمیت 500 سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ الوقت - شام کی فوج نے صوبہ حماۃ کے شمالی علاقوں میں اپنی پیشرفت جاری رکھتے ہوئے ابو عبیدہ، شليوط، حجامہ، زور مسالک اور تصليبہ ام حسان نامی شہروں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج کی اس کارروائی میں مت ...
متعدد حکام نے واقعہ کے مختلف اسباب بیان کئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ کے مطابق واقعہ کل رات بارہ بجے کے وقت لاہور سے تقریبا 200 کلومیٹر دور سرگودھا ضلع کے چک -95 گاؤں میں محمد علی گجر کی درگاہ میں پیش آیا۔ چٹھہ نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ درگاہ کی نگرانی کرنے والوں نے زائرین اور عقید مندوں ...
متعدد عام شہری بھی ہلاک ہو سکتے ہیں۔
ایمنیسٹی انٹر نیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ کہ مشرقی موصل سے جمع ہونے والے ثبوتوں سے پتا چلتا ہے کہ امریکا کی سربراہی میں بنے بین الاقوامی اتحاد کے حملے میں گھر پوری طرح تباہ ہوگئے اور گھروں میں موجود افراد ہلاک ہوگئے۔
مذکورہ تنظیم کا کہنا تھا کہ 17 مارچ کو ہو ...
متعدد قسم کے خطرات کا سامنا ہے۔
اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ کے متوسط فاصلے کے میزائل سے مقابلہ کرنے کے لے اس نئے دفاعی میزائل سسٹم کو تیار کیا گیا ہے۔ اسرائیلی حکام کئی بار حزب اللہ لبنان کی بڑھتی ہوئی طاقت پر تشویش کا اظہار کر چکے ہیں۔ صیہونی حکومت حزب اللہ کی شام میں موجودگی سے بھی کا ...
متعدد مسائل پر گفتگو کے امکانات ہیں۔
ٹرمپ نے اخبار کو بتایا، جی ہاں، ہم شمالی کوریا کے بارے میں بات کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا پر چین کا بہت اثر ہے اور یا تو چین شمالی کوریا کو لے کر ہماری مدد کرنے کا فیصلہ کرے گا یا نہیں کرے گا۔ اگر چین ہماری مدد کرنے کا فیصلہ کرتا ہے تو یہ اس کے لئے بہ ...