:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمنی فوج کی جوابی کاروائی، 4 سعودی فوجی ہلاک

Sunday 4 December 2016
یمنی فوج کی جوابی کاروائی، 4 سعودی فوجی ہلاک

الوقت - یمن پر سعودی عرب کے جاری فضائی حملوں کے درمیان یمنی فوجیوں اور رضاکار فورس کی جوابی کارروائی میں جیزان عسیر علاقوں میں 4 سعودی فوجی ہلاک ہوئے۔ جيزان اور عسیر سعودی عرب کے جنوب مغربی سرحدی علاقے ہیں۔

المسيرہ ٹی وی چینل کے مطابق، یمنی فورسز نے سنیچر کی شام ریاض سے 969 ​​کلومیٹر جنوب میں واقع جيزان علاقے میں فوجی چھاؤنی پر کارروائی کی جس میں 3 سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔

یمنی فوجیوں اور رضاکار فورس نے اسی طرح عسیر علاقے کے ربوه قصبے میں ایک چھاؤنی پر جوابی کارروائی کی جس میں 1 سعودی فوجی مارا گیا۔

اس سے پہلے یمنی فورسز نے جيزان علاقے کے المستحدث کیمپ پر توپخانوں سے متعدد راؤنڈ گولہ باری کی لیکن اس کارروائی میں کسی جانی نقصان کی فوری طور پر کوئی رپورٹ نہیں ملی۔

سنیچر کو ہی یمنی فورسز نے جیزا میں واقع الكرس فوجی چوکی پر کئی راکٹ مارے، جس میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

یمنی فوجیوں نے ملک کے صوبہ صنعا کے نهم علاقے میں اس جگہ پر فائرنگ کی جہاں سابق صدر عبد ربہ منصور ہادی کے ایجنٹ جمع تھے۔ واضح رہے ان جنگجوؤں کو سعودی عرب کی جانب سے مدد ملتی ہے۔

ٹیگ :

یمن سعودی عرب فضائی حملہ یمن فوج

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے