:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

عراق، دھماکوں میں متعدد ہلاک

Sunday 6 November 2016
عراق، دھماکوں میں متعدد ہلاک

الوقت - عراق کے دارالحکومت بغداد میں اور اس کے نواحی علاقوں میں سلسلے  وار  بم دھماکوں میں کم سے کم 10 افراد جاں بحق اور 37 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

ہفتے کو بغداد کے شیخ عمر علاقے کے ایک بازار میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 9 دیگر زخمی ہو گئے۔
دوسرے دھماکے بغداد سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر ابو غریب قصبے کےالرشید علاقے میں ہوئے۔
ابھی تک کسی گروپ نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

اگرچہ اس طرح کے دہشت گردانہ حملوں میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش ملوث ہوتا ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق، اکتوبر میں عراق میں دہشت گردانہ حملوں اور انسداد دہشت گردی کی مہم میں ہلاک ہونے کی تعداد 1792 اور زخمیوں کی تعداد 1358  ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے تاکید کی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے کنٹرول سے موصل شہر کی مکمل آزادی، تمام عراقیوں کی شرکت سے ہی ممکن ہے۔

الميادين ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل شہر کی آزادی کی مہم میں شامل فوجیوں سے ملاقات میں کہا کہ دہشت گرد گروہوں کے خلاف عراقی فوج، رضاکار فوج فورس اور کرد پيشمرگہ کے درمیان ہماہنگی بہت ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی، عراقی قوم کی کامیابی ہے۔

عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ رضاکار فورس کی توہین ناقابل قبول ہے۔
در ایں اثنا عراقی رضاکار فورس تحریک النجباء کے جنرل سکریٹری شیخ اکرم الکعبی نے کہا کہ عراقی رضاکار فورس ، تلعفر کی مکمل آزادی اور شام سے ملی عراقی سرحد سے لگے تمام شہروں کی آزادی تک اپنی مہم جاری رکھے گی۔

ٹیگ :

عراق دھماکہ متعدد ہلاک فوج رضاکار فورس

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے