:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام، پہلی خاتون پارلیمنٹ اسپیکر کا انتخاب

Monday 6 June 2016
شام، پہلی خاتون پارلیمنٹ اسپیکر کا انتخاب

الوقت - شام میں نئی ​​پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا اور ملک کی نئی پارلیمنٹ کی اسپیکرکا انتخاب کیا گیا۔
شام کی سرکاری خبر ایجنسی سانا کے مطابق پیر کو تمام ممبران پارلیمنٹ کی حلف برداری کی تقریب کے ساتھ اس ملک کی نئی پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا اور ہدیہ خلف عباس کو پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نجدت انزور کو نائب پارلمینٹ اسپیکر کے طور پر منتخب کیا گیا۔ قومی اتحاد کی رکن ہدیہ خلف عباس متفقہ طور پر اسپیکر منتخب ہوئیں اور اس طرح وہ اس ملک کی تاریخ میں پارلیمنٹ کے اسپیکر بننے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔
شام کی نئی پارلیمنٹ نے اپنا پہلا اجلاس سب سے زیادہ عمر دراز ممبر پارلیمنٹ عبد العزیز طراد الملحم کی قیادت میں منعقدکیا۔ واضح رہے کہ شام میں پارلیمانی انتخابات 13 اپریل کو منعقد ہوئے تھے اور ساڑھے تین ہزار امیدواروں میں سے ڈھائی سو رکن پارلمیمنٹ منتخب ہوئے تھے۔ انتخابات میں 57 فیصد سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی تھی۔  شام میں آئین میں ترمیم کے بعد منعقد ہونے والا یہ دوسرا پارلیمانی انتخاب تھا۔

ٹیگ :

شام انتخابات پارلیمنٹ اسپیکر

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے