نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
پارلیمنٹ کے باہر اور نواحی علاقوں میں بیک وقت مشتبہ دہشت گردوں کے مختلف حملے میں دو افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔ الوقت - برطانوی پارلیمنٹ کے باہر اور نواحی علاقوں میں بیک وقت مشتبہ دہشت گردوں کے مختلف حملے میں دو افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
برطانوی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے ...
پارلیمنٹ کے نزدیک ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ الوقت - برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پارلیمنٹ کے نزدیک ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔
حملے میں ایک پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوا ہے جبکہ 40 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ کے بعد ع ...
پارلیمنٹ کی تصاویر جاری کر کے انہیں کافر قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ لوگ ایران کی رافضی حکومت سے تعاون کر رہے ہیں۔
داعش کا یہ ویڈیو ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب عراق میں اس کے سب سے اہم ٹھکانے موصل پر سے اس کی پکڑ کمزور ہو چکی ہے اور عراقی فورسز نے دہشت گردوں کو مسلسل شکست دی ہے۔
و ...
پارلیمنٹ نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے اتحاد کی کمان سنبھالنے کے لئے راحیل شریف کے نام پر اتفاق، پاکستانی عوام کی خواہش کے خلاف ہے اور اس قوم کی توہین ہے۔
انہوں نے عراق، شام اور یمن میں ہزاروں بے گناہ افراد کے قتل میں سعودی عرب کے کردار کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ اس قسم کی صورت می ...
پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے تہمينہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کسی بھی طرح سے ایران کے مفاد کے خلاف کام نہیں کر سکتے، ہم چاہتے ہیں کہ اسلامی ملک دہشت گردی کے خلاف متحد ہوں۔ پارلیمنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا کہنا تھا کہ اسلامی اتحاد پر ایران کے تحفظات سے ہم آگاہ ہ ...
پارلیمنٹ میں بیجو جنتا دل کے بھرت ہری مہتاب کی جانب سے گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدام پر اٹھائے گئے مسئلے پر کہا کہ حکومت سمیت پورا کا پورا ایوان اس احساس سے وابستہ ہے کہ پورا کا پورا کشمیر ہمارا ہے۔
گلگت، بلتستان کو پاکستان کی جانب سے پانچواں صوبہ قرار دیئے جانے خبر سامنے ...