:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ایران اور نیوزی لینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

Saturday 21 May 2016
ایران اور نیوزی لینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

الوقت - نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔
ہفتے کی صبح تہران میں نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ مرے اسٹورٹ میکكلی اور ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے معیشت سمیت تمام شعبوں میں تعلقات میں توسیع پر تبادلہ خیال کیا۔
اجلاس کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات میں توسیع کے لئے بہت امکانات موجود ہیں۔
ظریف نے ذکر کیا کہ ایران اور نیوزی لینڈ، زراعت،  فوڈ انڈسٹری اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کریں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے باوجود، بینکنگ کے شعبے میں موجود رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے اٹھائے جانے والے قدموں کے بارے میں کہا کہ آج ہمیں جہاں ہونا چاہیے تھا، ہم وہاں نہیں ہیں۔ اس کے لئے امریکا کو مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا، دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کی توسیع کے لئے سازگار ماحول موجود ہے۔

ٹیگ :

ایران نیوزی لینڈ تعلقات

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے