:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

افغانستان، بجلی کے منصوبے کے خلاف مظاہرے

Monday 16 May 2016
افغانستان، بجلی کے منصوبے کے خلاف مظاہرے

الوقت - افغان عوام نے ایوان صدر کی جانب منتقل ہونے والے ٹی وی ٹیپ بجلی منصوبے پر اعتراض کیا ہے۔

عوام کے مظاہے اتنے شدید تھے کہ کابل پولیس کو تمام راستوں کو بند کرنا پڑا۔  کابل سے تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،  Tvtap کے نام سے مشہور اس منصوبے  پر عوام نے زبردست اعتراض کیا اور انھوں نے ایوان صدر کے سامنے مظاہرے کئے۔  پولیس مظاہرین کی  پیشرفت کو روکنے اور ان کو ایوان صدر سے دور رکھنے کی کوشش کر رہی ہے۔

پولیس اہلکاروں نے اسی طرح ایوان صدر کی جانب جانے والی تمام سڑکوں اور راستوں کو بند کر دیا ۔ متعدد سڑکوں کے بند ہوجانے کی وجہ سے کئی مقام پر ٹریفک جام ہو گيا کیونکہ روشنائی تحریک کے مظاہرین بھی اسی وقت مظاہرہ کر رہے تھے۔

حزب وحدت اسلامی کے رہنما اور سابق صدر کے نائب کریم خلیلی نے مظاہرین کو خطاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ لوہے ہی دیواریں عوام کو ایوان صدر پہنجنے سے نہیں روک سکتیں۔

ٹیگ :

افغان عوام اعتراض مظاہرہ پولیس

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے