نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
اعتراض نہیں کرتا۔
ہندوستانی نژاد بدنام زمانہ اور اسلام کی توہین کرنے والے مصنف سلمان رشدی کی کتاب سیٹینک ورسز یا شیطانی آیات سامنے آنے کے بعد پوری دنیا کے مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی کیونکہ اس کتاب میں ان کے مقدس مذہبی عقائد کی توہین کی گئی تھی۔ امام خمینی نے کتاب کے مصنف کو بے دین اور م ...
اعتراض کیا ہے۔ الوقت - امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مضحکہ خیز بیان پر سویڈن کی حکومت نے شدید اعتراض کیا ہے۔
سویڈن میں دہشت گردانہ حملے کے بارے میں ٹرمپ کے حالیہ بیان پر اعتراض کرتے ہوئے سویڈن حکومت نے اعتراض کرتے ہوئے امریکا کے سفیر کو طلب کرکے ٹرمپ کے بیان کی توضیح طلب کی۔
سویڈن کی حکومت نے اتوار ...
اعتراض کیا ہے اور کہا ہے کہ شام میں ترک فوجیوں کی مداخلت، ملک کی ارضی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے اور ترکی کو بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتے ہوئے اپنے فوجیوں کو فورا شام سے نکال لینا چاہئے۔
اعتراض کیا ہے۔ الوقت - امریکا کی جانب سے داعش کی کھل کر حمایت کئے جانے پر عراقی فورس کے کمانڈرز نے شدید اعتراض کیا ہے۔
عراق کی رضاکار فورس کے ایک اعلی کمانڈر نے امریکا پر داعش کی حمایت کا الزام عائد کیا اور وزیر اعظم حیدرالعبادی سے مطالبہ کیا کہ وہ اس مسئلے میں مداخلت کریں۔
اوشیدا ویب سائٹ کی رپور ...
اعتراضات کو ایران کی مداخلت کا نتیجہ قرار دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تمام ظالم و جابر حکومتیں جنہیں عوام کی مخالفت کا سامنا ہے، دوسرے ممالک پر الزامات ڈالنے کی روش اختیار کرتی ہیں لیکن اس سے کبھی بھی بحرانوں کے حل میں مدد نہیں ملے گی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین کی حکومت کو نصیحت کی ...
اعتراض کیا ہے۔
دوسری جانب ترکی نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کے غیر پیشہ ورانہ قرار دیا ہے۔ ترکی کی وزارت خارجہ نے پی کے کے کے خلاف ترک فوجیوں کے آپریشن کو دہشت گردی کے خلاف آپریشن کا نام دیا اور کہا کہ اقوام متحدہ نے ایک دہشت گرد گروہ کے پروپیگینڈوں کی تصدیق کر لی ہے اور ایک جانبدار ...
اعتراضات کے باوجود اپنے فوجیوں کو اس ملک سے باہر نہیں نکلا ہے۔ ترکی نے اسی طرح مسلمانوں کے قبلہ اول پر غاصبانہ قبضہ کرنے والی صیہونی حکومت سے بھی رشتے بحال کر لیے ہیں جس کی ترک عوام کے ساتھ ہی دیگر مسلم ممالک کے افراد، تنظیموں اور سیاست دانوں نے تنقید کی ہے۔
اعتراض کرتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں شہید نوجوان مصطفی حمدان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حکومت کے خلاف شدید مظاہرے کئے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرینی شہریوں نے سنیچر کو ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کرکے تین بحرینی نوجوانوں کی سزائے موت کے عدالتی فیصلے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ...