:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
سائنس اور ٹکنالوجی

روزانہ ایک سیب، موت کے خطرے کے کم کر سکتا ہے

Saturday 2 April 2016
روزانہ ایک سیب، موت کے خطرے کے کم کر سکتا ہے

الوقت - آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانے سے  قبل از وقت موت کا خطرہ 35 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

یہ دعوی ویسٹرن آسٹریلیا یونیورسٹی نے کیا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ روزانہ سیب کھاتے ہیں ان کی عمر بڑھنے کا امکان اس سے دور بھاگنے والوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔

یہ تحقیق 70 سے 85 سال کی عمر کے افراد کے ایک گروپ پر پندرہ سال تک کیا گیا۔ اس دوران ان پر مختلف غذاﺅں کو روزمرہ میں استعمال کرنے کے اثرات کا جائزہ لیا گیا۔ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ سیب میں فائبر اور فلیونوئڈز پائے جاتے ہیں اور وہ خلیات میں ہونے والی توڑ پھوڑ کی روک تھام کا کام کرتے ہیں۔ یہ اجزاء بیریز، ناشپاتی، اسٹرابری وغیرہ میں بھی پائے جاتے ہیں مگر سیبوں میں فلیونوئڈز کی مقدار سب سے زیادہ ہوتی ہے۔

محققین کے خیال میں سیب کھانے سے کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کی سطح کم ہوتی ہے جبکہ کینسر کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے، اسی طرح یہ پھل میگنیشم، پوٹاشیم اور وٹامن سی کے حصول کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال آئیووا یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں سیب کے چھلکوں اور سبز ٹماٹروں میں ایک ایسا کیمیکل دریافت کیا گیا تھا جو عمر بڑھنے کے ساتھ پٹھوں میں آنے والی تنزلی کی روک تھام کا کام کرتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ایک پروٹین اے ٹی ایف 4 پٹھوں یا مسلز میں کمزوری آنے لگتی ہے جس کی وجہ جینز میں آنے والی تبدیلی ہوتی ہے تاہم دو ماہ تک سیب یا سبز ٹماٹر کا استعمال اس کی روک تھام کرتا ہے ۔

ٹیگ :

سیب ٹماٹر آئرن فائبر

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے