:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ہندوستان، دھماکے میں 7 سیکورٹی اہلکار ہلاک

Wednesday 30 March 2016
ہندوستان، دھماکے میں 7 سیکورٹی اہلکار ہلاک

الوقت - ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ دنتے واڑہ ضلع میں نکسلیوں نے سیکورٹی فورس کو نشانہ بنا کر حملہ کیا جس میں سی آر پی ایف کے 7  اہلکار ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ بارودی سرنگ سے کیا گیا اور نشانہ سیکورٹی فورس کی گاڑی کو بنایا گیا۔

ریاست کے سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ ضلع کے كاكوڈا تھانہ علاقے میں نکسلیوں نے سی آر پی ایف کی گاڑی کو بارودی سرنگ کے دھماکے سے اڑا دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سی آر پی ایف کی 230 ویں بٹالین دنتے واڑہ سے سکما راستے میں واقع اپنی کمپنی کے کیمپ جا میں جا رہی تھی اور جیسے ہی گاڑی میلاواڑا گاؤں کے قریب پہنچی تب نکسلیوں نے بارودی سرنگ میں دھماکہ کر دیا۔

دھماکے سے گاڑی کو بری طرح نقصان پہنچا اور اس میں بیٹھے سات سیکورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر ہی دم توڑ گئے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی اضافی پولیس اہلکاروں کو جائے وقوعہ کے لئے روانہ کردیا گیا ہے۔

ٹیگ :

ہندوستان حملہ نکسلی سیکورٹی اہلکار

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے