:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

طالبان نے مزید حملوں کی دھمکی دی، نشانہ عیسائی تھے

Monday 28 March 2016
طالبان نے مزید حملوں کی دھمکی دی، نشانہ عیسائی تھے

الوقت - پاکستان طالبان گروہ نے لاہور حملے کی ذمہ دار قبول کرتے ہوئے کہا کہ حملے کا ہدف، ایسٹر میں عیسائیوں کا قتل کرنا تھا۔

طالبان کے جماعت الاحرار گروہ کے ترجمان احسان اللہ احسان نے پاکستان کے وزیر اعظم کے نام اپنے پیغمام میں کہا کہ ہم لاہور میں داخل ہو چکے ہیں اور ہمیں کوئی بھی روک نہیں سکتا۔  مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اس لاہور حملے میں 10 سے 15 عیسائی ہلاک ہوئے ہیں۔ گلشن اقبال پارک میں ہونے والے حملے میں 72 افراد ہلاک اور 315 زخمی ہوئے تھے۔

طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا ان کا نشانہ عیسائی تھے اور ہم وزیر اعظم کو یہ پیغمام دینا چاہتے ہیں کہ ہم لاہور میں داخل ہوچکے ہیں، ہمارے خودکش حملہ آور اس طرح کے حملے کرتے رہیں گے، وزیر اعظم کچھ بھی کر لیں ہم کو روک نہیں سکتے۔ واضح رہے کہ ایسٹر کے موقع پر لاہور کے گلشن اقبال پارک میں عیسائی برادری کے افراد جمع تھے کہ ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں کو پارک کے گیٹ پر چار مشتبہ افراد نظر آئے، گیٹ پر روکے جانے پر ان میں ایک پارک میں داخلہ ہو گیا اور چھولے کے پاس کھلتے بچوں کے قریب دھماکے سے اڑا دیا۔

ٹیگ :

طالبان حملہ داعش لاہور

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے