:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودی جارحیت میں متعدد یمنی شہید اور زخمی

Monday 30 November 2015
سعودی جارحیت میں متعدد یمنی شہید اور زخمی

الوقت کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے پیر کے روز تعز کے ایک رہائشی علاقے المسراخ کو کئی بار اپنے حملوں کا نشانہ بنایا کہ جس کے نتیجے میں دو نوجوان لڑکیاں شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے- اتوار کو بھی سعودی لڑاکا طیاروں نے اسی علاقے پر حملہ کیا تھا جس میں بارہ یمنی خواتین شہید ہوگئی تھیں۔

درایں اثنا شمالی یمن کے صوبے صعدہ کے ساقین علاقے پر بھی سعودی جارحین کے حملے میں متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوگئے- یمنی فوج اور عوامی رضاکار دستوں نے بھی سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے سرحدی علاقے جیزان میں سعودی فوج کے بارہ مراکز کو اپنے کنٹرول میں لے لیا -

اسی طرح یمنی فوج اور عوامی دستوں نے صوبہ تعز کے علاقے میں سعودی ایجنٹوں کی پیشقدمی کی کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے سعودی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی کو تباہ کردیا اور اس میں سوار متعدد فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے