الوقت کی رپورٹ کےمطابق حکمتیار کی جماعت نے ایک بیان میں، جوکل پیر کے روز افغانستان کے میڈیا میں شائع ہوا، اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ داعش اور طالبان کے درمیان لڑائی کی صورت میں وہ داعش کی حمایت کریں۔
یہ پہلی بار ہے کہ حکومت افغانستان کا مخالف کوئی مسلح گروہ کھل کر تکفیری دھشتگردگروہ داعش کی حمایت کر رہا ہے۔
اس سے قبل حکمتیار طالبان کے حامیوں میں شمار ہوتا تھا۔