نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
کراچی اس وقت دھشتگردی کی لپیٹ میں ہے اور آئے دن اس شہر میں اہم شخصیات کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے اور گذشتہ دو روز کے دوران کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر وحیدالرحمان اور پولیس کے ڈی ایس پی فتح محمد ٹارگٹ کلنگ سے ہلاک ہوئے جبکہ کل سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی اور دستی بم پھینکاتاہم ...
کراچی میں امن قائم کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کےوزیراعظم نواز شریف نے آج صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں اس ملک کے پہلے شمسی توانائی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ اور کراچی میں قیام امن حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں آج پاکستان میں ...
کراچی میں دھشتگردوں کے حملے میں ڈاکٹر سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق آج ہفتے کی صبح ناظم آباد میں دھشتگردوں نےایک کلینک پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈاکٹر انورعلی عابدی سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔بعد ازاں ڈاکٹر انورعلی زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس نے واقعے میں ...
کراچی میں پولیس افسر ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کےوزیراعظم نوازشریف نے پولیس کا مورال بلند کرنے پر تاکید کرتے ہوئے سندھ حکومت کو سکیورٹی اقدامات بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔
کراچی شہر میں پولیس آفیسروں کے قتل کی وا ...
کراچی سے ایک فیری سروس شروع کرنے کی تجویز پر پورٹس و شپنگ کی وزارت غور کررہی ہے۔ اس سلسلے میں حال ہی میں پورٹس وشپنگ کے وفاقی وزیر سینیٹر کامران مائیکل کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس کے دوران کہا گیا کہ ایک قومی جذبے کے تحت حکومت زائرین کے لیے فیری سروس شروع کرنے کی خواہشمند ہے۔
انہوں نے کہا ک ...
کراچی اور کوئٹہ میں دھشتگردانہ کارروائیاں اب روز کا معمول بن چکی ہیں لیکن سکیورٹی فورسز کو خاص طور سے ٹارگٹ کئےجانے سے دکھائی دیتاہے کہ دھشتگرد طاقت کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور وہ اپنی ان کارروائیوں سے یہ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ دھشتگردی کے خلاف جنگ میں حکومت کو شکست ہوئی ہے۔ پاکستان کے عوام کو ت ...