نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نمر کی حمایت کی وجہ سے جیل میں بند سعودی عرب کے ایک ممتاز عالم دین کو طبیعت خراب ہونے کے باوجود ڈاکٹر کی خدمات سے محروم رکھا گیا ہے۔ الوقت- حزب اللہ لبنان اور شیخ نمر کی حمایت کی وجہ سے جیل میں بند سعودی عرب کے ایک ممتاز عالم دین کو طبیعت خراب ہونے کے باوجود ڈاکٹر کی خدمات سے محروم رکھا گیا ہے۔
حزب ...
نمر کے عدالتی قتل کے 100 دن پورے ہونے کے موقع پر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مرافعۃ کرامۃ عنوان کے تحت ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ الوقت - سعودی عرب کی جانب سے سرکردہ عالم دین اور مذہبی رہنما شیخ باقر النمر کے عدالتی قتل کے 100 دن پورے ہونے کے موقع پر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مرافعۃ کرا ...
نمرود علاقے کے عوام نے عراقی فورس کے وہاں پہنچنے پر ان کا استقبال کیا لیکن جب عراقی فورس نمرود علاقے سے گزر گئیں تو داعش نے نمرود کے 40 افراد کو ہلاک کر دیا۔
چھٹی حکمت عملی : انسانی ڈھال کا استعمال۔ داعش کے دہشت گرد لوگوں کے درمیان چھپ جاتے ہیں اور انہیں انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہی ...
نمرود کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔ الوقت - موصل شہر کی آزادی کی مہم کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ میں واقع تاریخی شہر نمرود کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔
موصل آپریشن کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج اور رضاکار فورسز کے جوانوں نے موصل کے جنوب مشرق میں واقع تاریخی شہر نمرود کو ...
نمرود کے شمالی علاقوں میں تل واعی اور عمركان دیہاتوں کو آزاد کرانے میں کامیاب رہی۔ یہ گاؤں موصل کے جنوب میں واقع ہیں۔
فوج کی اس کارروائی میں دہشت گردوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔ مشرقی موصل میں بھی انسداد دہشت گردی فورس کے جوانوں اور فوج اور داعش کے دہشت گردوں کے درمیان التحریر محلے میں ش ...
نمر کے خاندان کے 2 افراد جاں بحق ہو گئے اور آیت اللہ نمر کے بیٹے عبداللہ النمر سمیت 5 دیگر زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں جوانوں کا نام محمد طاہر النمر اور مقداد محمد النمر ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آل سعود کے سکیورٹی اہلکار لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کر رہے ہیں۔
ال ...
نمر کے خاندان سے تھا۔
سعودی عرب کے فوجی مسلسل شیعہ اکثریتی علاقوں پر حملے کرتے رہتے ہیں۔ اس سے پہلے بھی سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے شیخ باقر نمر کے خاندان کے دو نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔
بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم کئی بار ملک کے شہریوں کے حقوق کی پائمالی کے الزام میں سعو ...