نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
معاویہ، ساجد علی اور عبدالطیف کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
جج راجا پرویز اختر نے اے ٹی اے کے سیکشن نائن کے تحت معاویہ اور علی کو دو دوسال قید اور 20000 روپے جرمانہ عائد کیا۔
واضح رہے کہ کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان میں فرقہ وارانہ دہشتگردی اور شیعہ مسلمانوں کے علاوہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز پر بھی حم ...
معاویہ کو پسند نہیں کرتے۔ الوقت - دبئی پولیس کے نائب سربراہ ضاحی خلفان نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں دعوی کیا ہے کہ عراقیوں کے سر پر جو مصیبت آ رہی ہے اس کا سبب یہ ہے کہ وہ معاویہ کو پسند نہیں کرتے۔
خلفان نے جو ایران مخالف مواقف کے لئے مشہور ہیں، کہا کہ عراق کے زیادہ تر لوگ یزید کے والد معاویہ ک ...