نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
رمزفیلڈ کو عراق میں بدامنی جاری رہنے کے لئے ذمہ دار قرار دیا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق پاویل کے ای میلز کو، روس کی خفیہ سروس سے مبینہ طور پر متعلقہ ڈی سی ليكس نے جاری کیا ہے۔
كونڈولیزا رائس نے جو عراق پر حملے کے وقت وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کی مشیر تھیں، رمزفیلڈ کے بیان کے جواب میں پاویل کو ای م ...