نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
حمص کے گورنر طلال برازی نے پالميرا کے فوجی كمانڈروں کی حکمت عملی کے تحت پسپائی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے مغربی اور عرب حامی پالميرا میں محاذ کھول کر اپنی غیر حقیقی کامیابی کی کوشش کر رہے ہیں۔
حمص کے تدمر یا پالميرا شہر پر داعش کا حملہ، امریکا کے اشارے پر ہوا ہے۔ الوقت - شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ صوبہ حمص کے تدمر یا پالميرا شہر پر داعش کا حملہ، امریکا کے اشارے پر ہوا ہے اور امریکی فوجی دہشت گردوں کے مقابلے میں کچھ کارروائی نہیں کر رہے ہیں۔
بشاراسد نے بدھ کو روس کے سرکاری ٹی وی چین ...
حمص کے حسیاء علاقے میں آباد کر دیا جائے گا۔
تسنیم نیوز ایجنسی کے نامہ نگار نے بتایا کہ کفریا اور فوعہ سے نکلنے والے زخمیوں اور بیماروں کی حالت تشویشناک ہے اور جیسے ہی یہ افراد حلب میں داخل ہوئے ان کو خصوصی طبی سہولیات مہیا کرائی گئی۔
واضح رہے کہ دہشت گردوں نے شیعہ اکثریتی فوعہ اور کفریا شہروں کا د ...
حمص کے مزید اسٹرٹیجک علاقوں کو داعش کے دہشت گردوں کے وجود سے پاک کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ الوقت - شام کی فوج ملک کے مرکزی صوبے حمص کے مزید اسٹرٹیجک علاقوں کو داعش کے دہشت گردوں کے وجود سے پاک کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج نے حمص شہر کے مضافاتی عل ...
حمص سے موصولہ خبروں میں بتایا گیا ہے کہ فوج کے آپریشن میں داعش کے دسیوں دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ شام کی فوج نے مشرقی حمص کے گاؤں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں دہشت گردوں کی کئی گاڑیاں اور فوجی ساز و سامان تباہ ہو گئے۔
شام کے فوجی ذرائع نے اسی طرح مشرقی شام کے دیرالزور کے ہوائی اڈے ک ...
حمص میں ٹيفور ہوائی اڈے اور بجلی گھر پر دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا جس کے دوران دہشت گردوں کو شدید نقصان پہنچا۔
در ایں اثنا النصرہ فرنٹ کا ابو عمر التركستانی نامی ایک سرغنہ ادلب میں نامعلوم فضائی حملے میں مارا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملہ ادلب کے باب الہوا نامی علاقے میں ہوا جس کے دورا ...
حمص کے سخنہ اور موصل کے تل صفوک علاقوں سے اپنے جنگجؤوں کو دیر الزور کی جانب روانہ کر دیا ہے۔ سیکورٹی ذریعے کا کہنا ہے کہ داعش نے دیر الزور پر قبضے کے لئے سب سے پہلے تدمر میں موجود اپنے 700 اہم جنگجوؤں کو گزشتہ ہفتے دیر الزور پہنچا دیا ہے۔
اس سیکورٹی اہلکار کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز نام نہاد جیش الخل ...
حمص میں شاعر اور الحويسيس فیلڈز، تدمر اور دورہ اور سخنہ علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔
شام کی فوج نے حمص کے ٹيفور ہوائی اڈے سے داعش کے دہشت گردوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا ہے۔
حمص صوبوں کے دیگر علاقوں میں اپنی پیشرفت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی دیگر علاقوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے حلب اور حمص صوبوں کے دیگر علاقوں میں اپنی پیشرفت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی دیگر علاقوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
فارس نیوز ایجنسی ...
حمص کے مضافاتی فوجی ہوائی اڈے سے داعش کے خطرے کو دور کر دیا ہے۔ الوقت - شام کے فوجی ذرائع نے کہا ہے کہ فوج اور رضاکار فورسز نے مشرقی حلب کے پانچ دیہاتوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے جبکہ حمص کے مضافاتی فوجی ہوائی اڈے سے داعش کے خطرے کو دور کر دیا ہے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطاب ...