نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
حالت میں یمن کو نظر انداز کر رہی ہے کہ جب اس ملک کے بچے جاں بحق ہو رہے ہیں اور کچھ حکومتیں، سیاسی حل، ظالمانہ محاصرے اور یمن میں قیام امن کے بجائے اس ملک میں جنگ کی آگ مزید بھڑکا رہی ہیں۔
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے عہدیدار اور ناروے کے سفارتکار یان اگیلنیڈ نے اسی طرح تاکید کی کہ محاصرے اور بھوک ...
حالت میں اختتام پذیر ہوئی کہ شامی حکومت کے سوالات اور تجاویز کا فریق مقابل کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ الوقت - جنیوا مذاکرات میں شامی حکومت کے وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنیوا -5 مذاکرات ایسي حالت میں اختتام پذیر ہوئی کہ شامی حکومت کے سوالات اور تجاویز کا فریق مقابل کی جانب سے کوئی جواب نہیں ...
حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
دوسری جانب سینئر پولیس افسر بلال افتخار کے مطابق ایک زخمی شخص نے بتایا کہ درگاہ کے قبضے کو لے کر متولیوں کے دو گروہ میں تصادم ہو گیا۔ پولیس افسر نے کہا کہ اس واقعہ میں ایک ہی خاندان کے چھ ارکان سمیت دونوں گروہوں کے 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
افتخار نے کہا، ہم نے اس واقعہ کی ...
حالت میں ہے کہ صیہونی حکومت اتوار کو نئے میزائل سسٹم کی رونمائی کے حوالے سے خوش نظر آ رہی تھی۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے اس میزائل سسٹم کو حزب اللہ کے میزائلوں کے مقابل میں مکمل محفوظ قرار دیا لیکن تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اگر ایک ساتھ سیکڑوں میزائل فائر کئے جائیں تو یہ دفاعی سس ...
حالت میں ہے کہ کچھ علاقائی میڈیا نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخائر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں صوبہ ادلب کا واقعہ پیش آیا ہے۔
صوبہ ادلب موجودہ حالات میں شامی حکومت کے مخالفین اور دہشت گرد گروہوں کا اصل اڈہ سمجھا جاتا ہے اور حلب سمیت دیگر علاقوں کی آزادی کے بعد مسلح گروہوں ...
حالت نازک ہے۔ دھماکے کے وقت پاکستان کی فضائیہ کا ایک اہلکار اپنی بیوی کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار وہاں سے گزر رہا تھا۔ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے اس حملے کی مذمت کی ہے۔
حالت میں کیا گیا ہے کہ جب دہشت گردوں کو بری طرح ناکامی مل رہی ہے اور اس لئے وہ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور اپنے حامیوں کو خوش کرنے کے لئے اس طرح کے گھٹیا کام کر رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ منگل کو شام کے ادلب کے جنوب میں واقع خان شیخون علاقے میں کیمیائی حملہ کیا گیا تھا جس میں 100 سے زائد افراد ہلا ...
حالت میں کیمپوں میں زندگی گزار رہے ہیں۔ میانمار کی حکومت نے سیکورٹی کے بہانے ان پر کہیں بھی آنے جانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور وہ ان کیمپوں میں قیدیوں کی طرح رہ رہے ہیں۔ اكتور 2016 میں بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر میانمار کے فوجیوں پر ہونے والے حملے کے بعد، جس میں 9 فوجی ہلاک ہو گئے تھ ...