نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
تاکید کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، شام کا حامی ملک ہے لیکن مغربی ممالک نے ابھی تک صرف دہشت گردی کی حمایت کی ہے۔ الوقت - شام کے صدر بشار اسد نے تاکید کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، شام کا حامی ملک ہے لیکن مغربی ممالک نے ابھی تک صرف دہشت گردی کی حمایت کی ہے اور کبھی بھی انہوں نے شام میں سیاسی عمل کی ...
تاکید کی کہ پاکستان، یمن کے مسئلے میں مداخلت نہیں کرے گا۔ پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا کہ 1982 میں ریاض اور اسلام آباد کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق، پاکستان کے 1 ہزار فوجی پاکستان میں تعینات رہیں گے لیکن پاکستان اس ملک کی حفاظت کا پابند ہے اور وہ دوسرے مسئلے میں مداخلت نہیں کرے گا۔
تاکید کی گئی ہے۔ نوروز، عزیز و اقارب اور رشتہ داروں سے ملاقات اور اپنے دل کی بات بیان کرنے کا بہترین موقع ہے جو خاندانوں کے درمیان لوگوں کے تعلقات کو مزید مضبوط کر سکتا ہے۔
نئے سال کے پہلے ہی دن سے لوگوں کا ایک دوسرے کے یہاں آنے جانے کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ تمام خاندانوں میں ی ...
تاکید کی تھی۔
گزشتہ جمعے کو بھی صیہونی حکومت کے چار جنگی طیاروں نے لبنان کے راستے سے اس ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام کے البريج علاقے میں ایک فوجی مرکز پر حملہ کیا تھا۔
شامی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صیہونی جنگی طیاروں کو شامی اینٹی ائیر کرافٹ سسٹم کا سامنا ہوا اور اس میں س ...
تاکید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے عوام کی اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔
صدر پاکستان نے کہا کہ پاکستان گزشتہ کئی سال سے دہشت گردی کے خلاف لڑ رہا ہے۔ اس موقع پر پاک وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ آج کا پاکستان جمہوری ہے جہاں عدلیہ او ...
تاکید کی کہ دشمنوں نے دفاع مقدس کے آٹھ سالہ دور میں اسلامی نظام کی سرنگونی، ایران کی تقسیم، انسانی اور اقتصادی ذرائع کو ختم کرنے اور اسلامی انقلاب کی برآمد کو روکنے کے مقصد سے ایران کے ساتھ جنگ شروع کی اور شہداء نے بھی ان اہداف سے مقابلے کے لئے میدان جنگ کا رخ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ شام کے بحران ...
تاکید کی کہ محاصرے اور بھوک سے یمن کے شہری خطرے میں ہیں اور سعودی محاصرے کی وجہ سے یمن کے شہریوں کی مدد بھی نہیں کی جا سکتی ہے اور اگر یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری رہے تو اس ملک کے عوام کے آلام میں مزید اضافہ ہوگا۔
سعودی عرب نے مارچ 2015 سے یمن پر حملہ شروع کر رکھے ہیں اور اس ملک کا چاروں طرف سے م ...
تاکید کے ساتھ کہا کہ ماسکو اور تہران، بین الاقوامی امور اور اس شعبے میں بہت مشکل معاملات کے حل اور اقتصادی معاملات میں ایک دوسرے سے تعاون کر رہے ہیں۔ در ایں اثنا دونوں ممالک کے درمیان 14 اہم سمجھوتوں پر دستخط بھی ہوئے ہیں۔
صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ روس اختتام پذیر ہو گیا ہے اور وہ منگل کی رات تہ ...
تاکید کی ہے کہ پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کا سعودی عرب کی جانب سے یمن کے خلاف بنائے گئے نام نہاد فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنا پاکستان کے قومی مفادات کے خلاف ہے۔ الوقت - پاکستان کے ایک عالم دین نے تاکید کی ہے کہ پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کا سعودی عرب کی جانب سے یمن ک ...
تاکید کرنا ہے۔
بہرام قاسمی نے کہا کہ دہشت گردی سے جدوجہد اور داعش اور تکفیری دہشت گردوں کے کنٹرول سے باقی بچے علاقوں کو آزاد کرانا، عراق کی حکومت اور عوام کا اہم موضوع رہا ہے اور ایران نے بھی اس مسئلے میں عراق کی حمایت کی اور اس سلسلے میں اپنی حمایت جاری رکھے گا ۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ...