نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
بلخ، جوزجان فارياب اور بادغيس پر مشتمل ہے۔ان صوبوں ميں دوسرے صوبوں كي نسبت امن رہا ہے، اسكے باوجود حاليہ مہينوں ميں ان صوبوں ميں بدامني ديكھنے كو ملي ہے ۔اس بدامني ميں ديگر ملكوں كے دہشتگردوں كو بھي ملوث پايا گيا ہے، يعني افغانستان كے ناراض اور باغي گروہوں كےعلاوہ ديگر ممالك بھي افغانستان كے ان صوبو ...
بلخی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران میں مقیم افغان پناہ گزینوں کے تمام بچوں کو تعلیم کی سہولت دینے کا حکم جاری فرما کر کےایک نسل کو ناخواندگی سے نجات دلائی ہے۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان کی قومی اتحاد کی حکومت، ایران میں افغان پناہ گزینوں کو قانون کے دائرے ...
بلخ میں تکفیری دہشتگردوں نے 2 بسوں کے مرد مسافروں کو باہر نکال کر قطار میں کھڑا کیا اور فائرنگ کر کے 13 افراد کو ہجاں بحق کر دیا۔
جاں بحق ہونےوالے شیعہ مسلمان تھے ، کسی بھی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے، تاہم ماضی میں بھی اس قسم کے حملے ہوتے رہے ہیں اور ان کی ذمہ داری تکفیری گروہوں نے ...
بلخ میں افغان نیشنل آرمی (اے این اے) کی بس کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم 3 افغان فوجی ہلاک ہوگئے. ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے میڈیا کو بھیجی گئی ایک ای میل میں واقعے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا.
دسمبر 2014 میں امریکا کی اتحادی نیٹو افواج کے ا ...
بلخی نے ایران سمیت کچھ ممالک میں پناہ گزینوں کی صورتحال حال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پناہ گزینوں کو زبردستی انخلاء پر مجبور کرنے سے انسانی اسمگلنگ کا بازار گرم ہوتا ہے اور ایران میں بھی افغان پناہ گزینوں کی امیدیں بر نہیں آئی ہیں۔
انہوں نے کابل میں تسنیم نیوز ایجنسی کے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ا ...
بلخ میں ایک مسجد کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں درجنوں عزادار شہید اور زخمی ہوگئے۔ الوقت - افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں ایک مسجد کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں درجنوں عزادار شہید اور زخمی ہوگئے۔
افغانستان کی طلوع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بم دھماکہ بلخ صوبے کے بلخ ضلع کی ایک مسجد کے قریب ...