نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
اضافہ کرتا ہے، اس کی عمر طولانی کرتا ہے اور اسے وہ جنت نصیب کرتا ہے جس کا اس سے وعدہ کیا ہے۔ اسی طرح اسلام میں پڑوسیوں، دوستوں اور اپنے برادر اسلامی کے ساتھ معزز و دوستانہ تعلقات رکھنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔ پروردگار عالم اس بندے کو جو اپنے جان پہچان والوں اور رشتہ داروں کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش ...
اضافہ ہو سکتا ہے۔ شیخ حسینہ 7 سے 10 اپریل کے درمیان ہندوستان کے دورے پر جائیں گی۔
دوسری جانب بنگلہ دیش، تمل ناڈو کے كڈنكلم میں روس کی مدد سے بنے نیوکلیئر پاور پلانٹ سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش حکومت نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے حکام کی تمل ناڈو کے پاور پلانٹ میں ٹریننگ سے ...
اضافہ ہوا ہے اور اس ملک پر دوبارہ پابندی عائد کرنا مشکل ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل نمائندہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے ایران کی طاقت میں اضافہ ہوا ہے اور اس ملک پر دوبارہ پابندی عائد کرنا مشکل ہے۔
نکی ہیلی امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ صیہونی لابي ایپک کے سالانہ اجلاس میں بین الاقو ...
اضافہ کرتے ہوئے ریاض تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل تیار کر لئے ہیں۔
سعودی عرب یمن کے سابق اور مفرور صدر منصور ہادی کو دوبارہ اقتدار میں پہنچانا چاہتا ہے لیکن دو سال سے زیادہ کا عرصہ ہو جانے کے باوجود سعودی عرب یمن میں اپنے کسی بھی ہدف کو حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
ایک دہشت گرد گروہ جماعت الاحرار نے پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ الوقت - ایک دہشت گرد گروہ جماعت الاحرار نے پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
ايرنا کی رپورٹ کے مطابق تحریک طالبان پاكستان کی ایک شاخ جماعت الاحرار نے ویڈیو جاری کرکے جمعے کو ہونے والے پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ دا ...
اضافہ ہو گیا ہے اور بدامنی بڑھنے کے خدشے کے سبب تیل کی بلا مانع فراہمی کے سلسلے میں تشویش بڑھ گئی ہیں۔ شام پر امریکہ کے میزائل حملے میں حمص میں واقع شعيرات ہوائی چھاؤنی میں تعینات ایک کمانڈر سمیت پانچ فوجی جاں بحق اور سات دیگر زخمی ہو گئے جن میں کچھ عام شہری بھی شامل ہیں۔