نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
الوقت - شمالی کوریا نے ایک آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
روئٹرز کے مطابق جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی کمان نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے پھر میزائل کا تجربہ کیا ہے جو ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ شمالی کوریا نے، جزیرہ کوریا ...
آبدوز سے چھوڑی جانے والی ایک بیلسٹک میزائل فائر کی ہے۔ الوقت - جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی يونہاپ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آبدوز سے چھوڑی جانے والی ایک بیلسٹک میزائل فائر کی ہے۔
خبر کے مطابق جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے اسی میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کا تجربہ گزشتہ ماہ کامیاب نہیں ...
آبدوزیں چین سے 2028 تک خریدے گا۔ الوقت - پاکستان تقریبا پانچ ارب ڈالر کے ایک معاہدے کے تحت آٹھ ڈیزل- الیکٹرک آبدوزیں چین سے 2028 تک خریدے گا۔ اسے چین کے لئے سب سے بڑا ہتھیاروں کا سودا قرار دیا جا رہا ہے۔ ریڈیو پاکستان کی خبر کے مطابق پاکستان کی اگلی نسل کی آبدوز پروگرام کے سربراہ اور سینئر بحر ...
آبدوزیں بھی بحیرہ روم میں داخل ہو چکی ہیں۔ یہ آبدوزیں كیليبر میزائل فائر کرتی ہیں۔
روس، شام میں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں كیليبر میزائل کا استعمال کرتا ہے جو امریکہ کی ٹام ہاک میزائل کی مانند ہیں۔
اس سے پہلے روسی جنگی جہازوں کا ایک بیڑا طیارہ بردار جنگی جہاز ایڈمرل كوزنتوف کی قیادت میں کچ ...
آبدوز کو ضبط کر لیا۔ الوقت - چین کی بحریہ نے جنوبی چین کے سمندر میں امریکا کی ایک ڈرون آبدوز کو ضبط کر لیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے تصدیق کر دی ہے کہ چین نے مذکورہ ڈرون آبدوزکو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ امریکی حکام کا دعوی ہے کہ ڈرون آبدوز کو سوبک کی خلیج سے 50 میل کے فاصلے پر بین الاقو ...
آبدوز اپنے پاس ہی رکھ لے۔ الوقت - امریکا کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چین کی مذمت کی ہے۔
ٹرمپ نے ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکی بحریہ کے ڈرون آبدوز کو چین نے بحیرہ جنوبی چین میں ضبط کیا ہے، امریکہ کو چاہئے کہ وہ اسے اپنے ہی پاس رکھے۔
امریکی فوج کے اس اعلان کے بعد کہ ڈرون آبدوز ک ...
آبدوز سے فائر کیا گیا جس سطح پر موجود ویسل سے ٹکرایا اور اسے تباہ کر دیا۔
اسی طرح ایران کے جنوبی ساحلی علاقے سے 100 کلو میٹر کی آبی سرحد میں تعینات آبدوزوں سے اسی طرح کے دوسرے تجربات کئے گئے۔
اس سے پہلے ایرانی بحریہ کی مشق کے دوران ملک کے تازہ ترین سمندری کروز میزائل کو فائر کیا گیا۔
ولایت ...