نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
جنوبی بغداد کے علاقے المدائن میں دو بموں کا پتہ لگا کر ان کو ناکارہ بنا دیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ بم دھماکے ایسے میں ہوئے کہ دنیا بھر سے کروڑوں زائرین چہلم سیدالشہدا حضرت امام حسین (ع) میں شرکت کرنے کیلئے کربلای معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔
جنوبی بغداد میں گرفتار کرلیا گیاہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق بغداد کے آپریشن کمان کے ترجمان بریگیڈیر سعد معن نے کہا کہ سیکورٹی فورسیز نے جمعے کو ایک کاروائی کے دوران تکفیری گروہ سے وابستہ دو دہشت گردوں کو جو جنوبی بغداد کے الدورہ علاقے میں زائرین اربعین حسینی پر حملے کا ارادہ رکھتے تھے، گرفتار کرلیاگ ...
جنوبی صوبے ارزگان کے سابق ڈسٹرکٹ گورنر جمعہ خان کو پھانسی دے دی. الوقت نےافغان نیوز ایجنسی خامہ پریس کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ گذشتہ رات طالبان دہشتگرد ڈسٹرکٹ خاص ارزگان کے سابق گورنر جمعہ خان کےگھر میں گھس گئے اور انھیں گن پوائنٹ پر اغوا کر کےنامعلوم مقام پر لے گئے .
ارزگان کے پولیس ہیڈ کوارٹرز ...
جنوبی سعودی عرب کے سرحدی علاقے جیزان میں سعودی فوج کے بارہ مراکز کو اپنے کنٹرول میں لے لیا -
اسی طرح یمنی فوج اور عوامی دستوں نے صوبہ تعز کے علاقے میں سعودی ایجنٹوں کی پیشقدمی کی کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے سعودی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی کو تباہ کردیا اور اس میں سوار متعدد فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتا ...
جنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجک استحکام حاصل کیا جاسکے .
ملاقات کے دوران اعزاز احمد چوہدری نے پاکستان کے اس عزم کا اعادہ کیاکہ وہ ایٹمی اثاثوں کے تحفظ اور سلامتی کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور اس سلسلے میں اپنی ذمہ داریاں پوری طرح ادا کر رہا ہے۔
امانو نے پاکستان میں ایٹمی اثاثوں کے تحفظ اور سیکیورٹی ریکارڈز ...
جنوبی اور شمالی بغداد کے مختلف علاقوں سے گزرنے والے زائرین کے خلاف دہشت گردی کی دس کارروائیوں کو بروقت ناکا م بنایا جا چکا ہے۔
بغداد آپریشنل کمانڈ نے بتایا ہے کہ پیر کے روز چار خود کش حملہ آوروں کو اس وقت ہلاک کردیا گیا جب وہ شمالی بغداد کے حی الجہاد، سیدیہ ، لطیفیہ، اور الشعب نامی علاقوں میں پیدل ...
جنوبی ریاست تامل ناڈو میں بارشوں کے بعد چنائے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اور پورا شہر پانی میں ڈوبا ہوا ہے جس کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا،اسکول،کالجوں اور جامعات کی چھٹیاں کردی گئیں جب کہ ایئرپورٹ پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے پروازیں بھی معطل ہیں اورسیکڑوں مسافر چنائے ایئرپورٹ پر پھن ...
جنوبی، ملیر اور کورنگی کی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز کے لیے تقریباً ساڑھے 5 ہزار امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں 70 لاکھ 80 ہزار سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں کراچی کے 5 اضلاع سے 52 امیدوار بغیر مقابلہ ک ...
جنوبی ایشیا خصوصا افغانستان میں بھی دہشت گردی اور اس کا مقابلہ برلن کے حکام کے لئے بہت اہمیت حاصل کر چکا ہے۔ افغانستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور اس ملک میں داعش کی بڑھتی ہوئی طاقت کے پیش نظر جرمن حکومت نے بھی اپنی توجہ افغانستان میں دہشت گردی کے مقابلے اور اس ملک میں اپنے فوجیوں کی حف ...
جنوبی یمن کے بدلے میں جنوبی سعودی عرب کی اسٹراٹیجی نے تحریک انصاراللہ اور یمنی فوج کو کافی فائدہ پہنچایا ہے اور انہيں اس سے بڑی کامیابی ملی ہیں۔
یمن میں جاری جنگ کی صورتحال کا جائزہ لینے سےمعلوم ہوتا ہے کہ سعودی عرب کے زیر قبضہ علاقے نیز بالخصوص عدن کی صورتحال صومالیہ سے بڑی حدتک شباہت رکھتی ہے۔ ا ...