:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

پاکستان

ایران نے پاکستان کو فلسطین کانفرنس کی دعوت دی
خبر

ایران نے پاکستان کو فلسطین کانفرنس کی دعوت دی

Friday 27 January 2017
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے پاکستانی سینیٹ کے سربراہ رضا ربانی سے ملاقات کی ۔
alwaght.net
پاکستانی دانشوروں سے علاء الدین بروجردی کی ملاقات، دہشت گردی سب سے بڑا خطرہ
خبر

پاکستانی دانشوروں سے علاء الدین بروجردی کی ملاقات، دہشت گردی سب سے بڑا خطرہ

Friday 27 January 2017
ایران کی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی دنیا کا سب سے اہم مسئلہ ہے۔
alwaght.net
ایران دنیا کا بااثر ملک ہے : پاکستان
خبر

ایران دنیا کا بااثر ملک ہے : پاکستان

Saturday 28 January 2017
پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو ہم صرف ایک اچھا پڑوسی نہیں بلکہ دنیا کی ایک بااثر ملک سمجھتے ہیں۔
alwaght.net
پاکستان، قطری شہزادے کے قافلے میں شامل 16 افراد گرفتار
خبر

پاکستان، قطری شہزادے کے قافلے میں شامل 16 افراد گرفتار

Saturday 4 February 2017
پاکستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے قطری شہزادے کے قافلے میں شامل 16 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
alwaght.net
پاکستان میں منایا گیا کشمیر ڈے
خبر

پاکستان میں منایا گیا کشمیر ڈے

Sunday 5 February 2017
پاکستان میں آج 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔
alwaght.net
پاکستان اور افغانستان میں شدید برفباری، 100 ہلاک
خبر

پاکستان اور افغانستان میں شدید برفباری، 100 ہلاک

Monday 6 February 2017
پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں آئے برفانی طوفان میں 100 سے زیادہ افراد کی موت ہو گئی۔ ہلاک ہونے والوں میں 50 افراد افغانستان کے ایک گاؤں کے ہیں۔
alwaght.net
برطانیہ، جنگی طیاروں نے پی آئی اے کے طیارے کو اتارا، مطلوبہ شخص گرفتار + تصاویر
خبر

برطانیہ، جنگی طیاروں نے پی آئی اے کے طیارے کو اتارا، مطلوبہ شخص گرفتار + تصاویر

Wednesday 8 February 2017
پی آئی اے کی ایک پرواز کو جنگی طیاروں کی نگرانی میں اس کی منزل مقصود کے بجائے لندن کے اسٹینسٹیڈ ہوائی اڈے پر اتارنے کے بعد اس میں سوار ایک مسافر کو گرفتار كیا گیا۔
alwaght.net
پاکستان کا دعوی، ہندوستان میں’خفیہ نیوکلیئر شہر’ ہے
خبر

پاکستان کا دعوی، ہندوستان میں’خفیہ نیوکلیئر شہر’ ہے

Friday 10 February 2017
پاکستان کے اخبار ’دی ڈان’ میں لکھا گیا ہے کہ ہندوستان نے ایک ’خفیہ نیوکلیئر شہر’ تعمیر کیا ہے۔
alwaght.net
ایران، پاکستان کا دوست اور برادر ملک ہے : نواز شریف
خبر

ایران، پاکستان کا دوست اور برادر ملک ہے : نواز شریف

Saturday 11 February 2017
ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ایران اور پاکستان کی قومیں دو طرفہ تعلقات میں مزید توسیع کی خواہشمند ہيں۔
alwaght.net
پاکستان، پنجاب اسمبلی کے سامنے خودکش دھماکہ، 14 افراد ہلاک، 60 زخمی
خبر

پاکستان، پنجاب اسمبلی کے سامنے خودکش دھماکہ، 14 افراد ہلاک، 60 زخمی

Monday 13 February 2017
پاکستان کی پنجاب اسمبلی کے سامنے خود کش دھماکے میں ڈی آئی جی اور ایس ایس پی سمیت 14 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
alwaght.net
پاکستان، درگاہ لعل شبہاز قلندر میں خودکش حملہ، 70 جاں بحق، 150
خبر

پاکستان، درگاہ لعل شبہاز قلندر میں خودکش حملہ، 70 جاں بحق، 150

Thursday 16 February 2017
مشہور صوفی لعل شہباز قلندر کی درگاہ میں جمعرات کی شام خودکش حملہ ہوا جس میں 70 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
alwaght.net
پاکستان، سیہون درگاہ حملے کی مذمت جاری، 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک
خبر

پاکستان، سیہون درگاہ حملے کی مذمت جاری، 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک

Monday 20 February 2017
پاکستان کے سیہون علاقے میں ہونے والے خوفناک دہشت گردانہ حملے کی چوطرفہ مذمت کی جا رہی ہے۔
alwaght.net
پاک فوج کی افغانستان کے اندر کاروائی، متعدد ٹریننگ کیمپ تباہ، ہلاک
خبر

پاک فوج کی افغانستان کے اندر کاروائی، متعدد ٹریننگ کیمپ تباہ، ہلاک

Saturday 18 February 2017
پاکستانی فوج نے پاک - افغان سرحد پر دہشت گرد گروہ جماعت الاحرار کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
alwaght.net
90 فیصد مسلمان دہشت گردی سے متاثر ہیں : خواجہ آصف
خبر

90 فیصد مسلمان دہشت گردی سے متاثر ہیں : خواجہ آصف

Monday 20 February 2017
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ مغرب ممالک کی پالیسیوں سے دہشت گردی میں اضافہ ہوگا۔

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے