:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

میانمار، مسلمانوں کا نسلی خاتمہ نہیں کیا جا رہا ہے : آنگ سان سوچی

Friday 7 April 2017
میانمار، مسلمانوں کا نسلی خاتمہ نہیں کیا جا رہا ہے : آنگ سان سوچی

الوقت - میانمار میں حکمراں جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کئے جانے والے رویے کو نسلی خاتمے کے زمرے میں نہیں رکھا جا سکتا۔

انہوں نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے روہنگیا مسلمانوں کے تئیں میانمار حکومت کے رویے کو نسلی خاتمے کے زمرے میں رکھے جانے کو سخت قرار دیا اور کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ نسلی صفائے جیسی کوئی چیز رونما ہو رہی ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ اس علاقے (راخين) میں بہت زیادہ دشمنی ہے، یہاں تک کہ مسلمان بھی مسلمانوں کو قتل کر رہے ہیں اور معاملہ صرف نسلی صفائے کا نہیں ہے بلکہ یہ لوگوں کے باہمی اختلافات سے متعلق ہے اور ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ان تنازعات اور فاصلو کو برطرف کر دیں۔

 واضح رہے کہ تقریبا 11 لاکھ کی آبادی والے روہنگیا مسلمان بنیادی طور پر میانمار کے راخين صوبے میں رہتے ہیں اور کئی دہائیوں سے وہ شدت پسند بودھسٹوں کے مظالم کا شکار ہیں۔ 2012 میں اس صوبے میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے شدید حملوں کے بعد تقریبا سوا لاکھ روہنگیا بے گھر ہو چکے ہیں اور انتہائی قابل رحم حالت میں کیمپوں میں زندگی گزار رہے ہیں۔ میانمار کی حکومت نے سیکورٹی کے بہانے ان پر کہیں بھی آنے جانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور وہ ان کیمپوں میں قیدیوں کی طرح رہ رہے ہیں۔ اكتور 2016  میں بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر میانمار کے فوجیوں پر ہونے والے حملے کے بعد، جس میں 9 فوجی ہلاک ہو گئے تھے، روہنگیا مسلمانوں کے خلاف پھر سے حملے شروع ہو گئے ہیں۔

ٹیگ :

میانمار روہنگیا مسلمان حکمراں جماعت آنگ سان سوچی بدھسٹ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے