:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکا کے دانشوروں اور سیاست دانوں نے حکومت کو خبردار کر دیا

Thursday 16 March 2017
امریکا کے دانشوروں اور سیاست دانوں نے حکومت کو خبردار کر دیا

الوقت - امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بر سر اقتدار آنے کے بعد دانشوروں کا خیال ہے کہ ملک میں ایک نیا اقتصادی بحران آنے والا ہے۔

تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکا کی نئی حکومت کے برسر اقتدار آنے کی وجہ سے ایک بڑا اقتصادی بحران آنے والا ہے جس کا تاوان ٹیکس ادا کرنے والے امریکی شہریوں کو دینا ہوگا۔

امریکی اخبار اینڈیپنڈینٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ امریکا کے مشہور تاریخ داں اور ماہر اقتصادیات  نوام چامسکی نے خبر دار کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور اقتدار میں اقتصادی صورتحال بہت بدتر ہو جائے گی اور اس کا بوجھ ٹیکس دینے والوں پر زیادہ پڑے گا۔

رشل ریورز نے اپنے مقالے میں نوام چامسکی کی پیشنگوئی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی اقتصادی رونق کا زمانہ ختم ہو گیا ہے  کیونکہ ملک کو نئے اقتصادی بحران کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنا چاہیئے۔  

ان کا کہنا تھا کہ نوام چامسکی کا خیال ہے کہ ٹرمپ کی حکومت نے ایسا کابینہ بنیا ہے جس میں کروڑ پتی اور لکھ پتی وزار شامل ہیں جو ملک کے اقتصاد پر خاص توجہ نہیں دے رہے ہیں۔  انہوں نے چامسکی کے حوالے سے لکھا کہ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد امیر اور سرمایہ دار افراد خوش ہوگئے اور غریبوں کے لئے مصیبت آگئی۔  ان کا کہنا تھا کہ ہم کو ملک میں نئے بحران کا سامنا ہوگا۔

ٹیگ :

امریکا دانشور سیاست داں خبردار اقتصادی بحران

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے