:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکی ڈرون طیاروں کو رائفل سے گرائے گا ایران

Tuesday 14 March 2017
امریکی  ڈرون طیاروں کو رائفل سے گرائے گا ایران

الوقت - امریکی میگزین لکھتی ہے کہ ایسی حالت میں کہ جب ایران کے جنگی ساز و سامان اور آلات میں ڈرون کی کافی اہمیت ہے، ایران نے امریکا کے جاسوسی ڈرون طیاروں کے خلاف مفید ہتھیاروں کا بھی استعمال کیا ہے اور یہاں تک کہ اس کو محفوظ زمین پر اتارنے میں کامیابی بھی حاصل کی ہے۔

واشنگٹن ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ایران کے پاس اینٹی ڈرون رائفل ہیں جو دشمن کے ڈرون طیاروں کو اپنی الیکٹرانک لہروں کا نشانہ بناتی ہیں۔ واشنگٹن ٹائمز کے مطابق مستقبل میں ڈرون طیاروں کی جنگ میں اس رائفل کو بہت اہمیت حاصل ہوگی۔  میگزین کے مطابق امریکی فوج خلیج فارس کے علاقے میں جاسوسی کے لئے ڈرون طیاروں کا استعمال کرتی ہے۔

میگزین کے مطابق ایران نے خود کش ڈرون بھی تیار کر لیا ہے جو امریکہ کے سمندری بیڑوں کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتے ہیں۔

امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جوزف وٹل نے کہا کہ ایران سمندری جہازوں کے لئے اپنے ڈرون طیاروں سے خطرے پیدا کر سکتا ہے۔

واشنگٹن ٹائمز کے مطابق ایران اپنی الیکٹرانک رائفل امریکہ کے ڈرون طیاروں کو نشانہ بنانے کے لئے استعمال کر سکتا ہے۔

فوجی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ رائفل کی شکل کا یہ ہتھیار ڈرون طیارے کے ٹرانسمیشن نظام کو پیرازٹ بھیج کر خراب کر سکتا ہے جس کے بعد ڈرون کا اپنے آپریشن روم سے رابطہ منقطع ہو جاتا ہے۔

ٹیگ :

ایران امریکا جاسوسی ڈرون طیارہ خلاف مفید ہتھیار

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے