:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودی عرب، فوجیوں کی فائرنگ میں شیعہ شہری شہید

Sunday 12 March 2017
سعودی عرب، فوجیوں کی فائرنگ میں شیعہ شہری شہید

الوقت - سعودی عرب کے مشرقی علاقے العواميہ کے رہائشی شیعہ مسلمانوں پر سعودی عرب کے فوجیوں کے وحشیانہ حملے میں ایک شخص فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہو گیا۔

مہر نیوز ایجنسی کی ہفتے کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے فوجیوں نے اسی طرح العواميہ شہر کے شیعہ مسلانوں کے گھروں پر دھاوا بول دیا اور بہت سے گھروں کو منہدم کر دیا۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ جمعے کو بھی مشرقی علاقے القطيف کے الكویكب محلے میں بھی سعودی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک بے گناہ سعودی نوجوان شہید ہو گیا تھا۔

سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں مظاہرین اور سعودی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع ہے۔ سعودی عرب کے فوجی عوام کے پرامن مظاہروں کی ہمیشہ سرکوبی کر دیتے ہیں۔

ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے اپنی حالیہ رپورٹ میں سعودی عرب میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی قابل رحم صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں انتظامیہ کی جانب سے وسیع پیمانے پر شہریوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں ہے۔

ٹیگ :

سعودی عرب شیعہ العوامیہ قطیف مسلمان فوجی حملہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے