:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

آرامکو کمپنی کے شیئر کی قیمت پانچ گنا کم ہے : رپورٹ

Monday 27 February 2017
آرامکو کمپنی کے شیئر کی قیمت پانچ گنا کم ہے : رپورٹ

الوقت - ایک بین الاقوامی ادارے کا خیال ہے کہ سعودی عرب کی پیٹرول کمپنی آرامکو کے شیئر کی قیمت اس سے کہیں کم ہے جو سعودی عرب کے حکام نے اعلان کی ہے اور شاید اس کپمنی کے شیئر کی قیمت اس سے پانچ گنا کم ہو۔

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق، مارچ 2016 میں سعودی عرب کے ولیعہد نے اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب کی حکومت بہت جلد ہی سعودی عرب کی سرکاری پیٹرول کمپنی آرامکو کے شیئر عالمی بازار میں فروخت کرنے والی ہے۔   

محمد بن سلمان نے اپنے بیان میں سعودی عرب کی اس کمپنی کی شروعاتی قیمت دو ہزار ارب ڈالر بتائی تھی اور حالی ہی میں سعودی عرب کے ایک سرکاری ذریعے نے کہ جس کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا، کہا کہ  سعودی عرب کی حکومت نیویارک شیئر بازار میں آرامکو کمپنی کے شیئر پیش کرنے والی ہے۔

سعودی عرب کے حکام آرامکو کمپنی کے پانچ فیصد شیئر جن کی قیمت انہوں نے 100 ارب ڈالر لگائی ہے، بازار میں فروخت کرنا چاہتے ہیں۔  سعودی عرب، اپنی سب سے بڑی تیل کمپنی کے شیئر فروخت کرکے ملک کو اقتصادی بحران سے کسی حد تک نکالنے کی کوشش کر رہی  ہے کیونکہ یمن، شام، اور عراق سمیت علاقے کے متعدد ممالک میں مداخلت اور ان ممالک میں سرگرم دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد کرنے کی وجہ سے سعودی عرب کو شدید اقتصادی بحران کا سامنا ہے۔

دلچسپ بات تو یہ ہے کہ سعودی عرب کے نے آرامکو کمپنی  کے شیئر کے لئے جو قیمت معین کی ہے، اس بین الاقوامی ادارے کے مطابق اس کی قیمت اسے پانچ گنا کم ہے۔

ٹیگ :

سعودی عرب آرامکو شیئر کمپنی پیٹرول بین الاقوامی ادارہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے