:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

پاکستان، پنجاب اسمبلی کے سامنے خودکش دھماکہ، 14 افراد ہلاک، 60 زخمی

Monday 13 February 2017
پاکستان، پنجاب اسمبلی کے سامنے خودکش دھماکہ، 14 افراد ہلاک، 60 زخمی

الوقت - پاکستان کی پنجاب اسمبلی کے سامنے خود کش دھماکے میں ڈی آئی جی اور ایس ایس پی سمیت 14 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

پاکستان کے نیوز چینل ڈان کی رپورٹ کے مطابق یہ خود کش دھماکہ پیر کو پنجاب اسمبلی کے سامنے واقع مال روڈ پر ہوا جہاں دوا فروشوں کا دھرنا اور مظاہرہ چل رہا تھا۔ اس دہشت گردانہ حملے میں کئی پولیس افسران سمیت کچھ صحافیوں کے بھی ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

پنجاب پولیس کے حکام کے مطابق یہ دھماکہ خودکش تھا اور حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار ہوکر آئے تھے۔ دھماکے کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی، جس کی وجہ سے بہت سے افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے فورا بعد پولیس نے پورے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے اور سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

ریسکیو ٹیموں نے ایمبولینسوں کے ذریعے زخمیوں کو گنگا رام اور میو اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں ایمرجنسی بھی نافذ کردی گئی ہے۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 10 سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں بھی دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئیں اور دھماکے سے لگنی والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔  ابھی تک کسی گروہ یا شخص نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

ٹیگ :

پاکستان دھماکہ اسمبلی خودکش حملہ ڈی آئی جی ہلاک زخمی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے