:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکا اگر سچا ہے تو شامی حکومت کے ساتھ تعاون کرے : بشار اسد

Saturday 11 February 2017
امریکا اگر سچا ہے تو شامی حکومت کے ساتھ تعاون کرے : بشار اسد

الوقت - شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف امریکا کی جنگ کو اسی وقت صحیح جنگ سمجھا جائے گا جب وہ شامی حکومت کے ساتھ تعاون کرے۔

شام کے صدر بشار اسد نے یاہو نیوز ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے ایمنیسٹي انٹرنیشنل کی رپورٹ کو جانبدار قرار دیا اور کہا کہ اگر امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ کو سچائی سے شروع کرنا چاہتا ہے تو اس کو شامی حکومت کے ساتھ تعاون کرنا چاہئے کیونکہ کسی بھی ملک میں اس کی حکومت اور عوام کے ساتھ تعاون کے بغیر دہشت گردی کو شکست نہیں دی جا سکتی ۔

شام کے صدر نے کہا کہ فطری طور پر سیف زون اسی حالت میں قائم ہو سکتا ہے جب علاقے سے دہشت گردی اور دہشت گرد عناصر کا صفایا کر دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ شام کے عوام کے لئے سیف زون یا پر امن علاقہ اسی حالت میں قائم ہو سکے گا جب ان کے ملک میں امن و استحکام ہوگا اور دہشت گردوں کے لئے مغرب کی امداد بند ہو جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں امن کے قیام پر خرچ اس سے کم آئے گا جو ایک سیف زون قائم کرنے پر آئے گا۔  انہوں نے حلب کی آزادی کو دہشت گردوں کے مغربی اور علاقائی حامیوں کے لئے ایک بڑا دھچكا قرار دیا اور کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری طاقت کے ساتھ جاری رہے گی ۔

ٹیگ :

شام صدر بشار اسد امریکا سیف زون

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے