:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

غزہ پٹی پر صیہونی طیاروں کا حملہ، 2 شہید، 5 زخمی

Thursday 9 February 2017
غزہ پٹی پر صیہونی طیاروں کا حملہ، 2 شہید، 5 زخمی

الوقت - غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں دو فلسطینی شہید اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی صبح غزہ پٹی کے جنوبی رفع  پر میزائل سے حملہ کیا۔  غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرۃ نے صیہونی حکومت کے تازہ حملے کی تائید کرتے ہو ئے کہا کہ اس حملے میں 24 سالہ حسام حمید الصوفی اور 38 سالہ محمد انور الاقرع شہید ہوگئے جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے ہيں۔

ان کا کہنا تھا کہ جمعرات کی صبح صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے مصر- فلسطین کے جنوبی رفع علاقے پر میزائل فائر کئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے جنگي طیاروں نے مصر کے سرحدی علاقے میں واقع ایک سرنگ پر حملہ کیا جس میں یہ دو افراد شہید اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سب افراد محنت کش اور مزدور تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ابو یوسف النجار اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔

صیہونی حکومت کا یہ حملہ ایسی حالت میں ہوا کہ صیہونی ذرائع ابلانے نے مصر کے جزیرہ سینا سے ایلات شہر پر میزائل حملے کی اطلاع دی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ حملہ، جزیرہ سینا کی جانب سے فائر کئے جانے والے میزائل حملے کا رد عمل ہیں۔

ٹیگ :

غزہ پٹی صیہونی حکومت حملہ فلسطینی غزہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے