:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

مسجد پر حملہ، مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی ہے : کینیڈا کے وزیر اعظم

Monday 30 January 2017
مسجد پر حملہ، مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی ہے : کینیڈا کے وزیر اعظم

الوقت - کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کیوبک علاقے کی مسجد پر ہوئے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

انہوں نے ٹویٹ میں واقعے پر گہرے رنج و الم کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس فائرنگ میں مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی۔ اس سے قبل انہوں نے امریکا میں سات مسلم ممالک کے شہریوں کے داخلے پر عائد پابندی کے بعد تارکین وطن کو کینیڈا میں داخلے سے متعلق بھی ایک ٹویٹ کیا تھا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم نے مسجد پر ہوئے حملے کو مسلمانوں کے خلاف دہشت گردانہ حملے سے تعبیر کیا ہے۔ انہوں نے واقعے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کے عوام مسجد پر بزدلانہ حملے کے سوگ میں ہیں۔

مسجد کے صدر محمد يانگی نے اس حملے کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔ گزشتہ سال بھی مسجد کے گیٹ پر کسی نے ایک جانور کا سر قلم کرکے پھینک دیا تھا جس کے بعد یہاں پر کشیدگی میں اضافہ ہو گیا تھا۔ جس وقت یہ حملہ ہوا اس وقت محمد يانگی وہاں پر موجود نہیں تھے۔  انہیں بھی اس حملے کی اطلاع مسجد میں واقعے کے وقت موجود ایک شخص نے دی تھی. انہوں نے کہا کہ فی الحال وہ اس حملے میں ہلاک ہوئے لوگوں کی تعداد میں کے بارے میں کچھ نہیں بتا سکتے ہیں. تمام زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

ٹیگ :

کینیڈا اسرائیل کیوبک علاقہ مسجد حملہ مسلمان

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے